
یوفون انٹرنیٹ پیکجز
یوفون اپنے صارفین کو محدود انٹرنیٹ پیکجز فراہم کرتا آیا ہے۔ کال پیکجز کے مقابلے میں یوفون نے انٹرنیٹ پیکجز کی مد میں ہمیشہ کنجوسی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تاہم 4جی سروس متعارف کرانے کے بعد کچھ مزید انٹرنیٹ پیکجز متعارف کرائے ہیں۔ ان پیکجز کی تفصیل نیچے دی جا رہی ہے۔
یوفون انٹرنیٹ پیکجز 2022
یوفون (Ufone) اپنے صارفین کو ڈیلی(روزانہ)، ویکلی (ہفتہ وار) اور ماہانہ پیکجز فراہم کرتا ہے۔
یوفون ڈیلی انٹرنیٹ پیکجز
- 1۔ ڈیلی آف پیک پلس
- 2۔ڈیلی ہیوی
- 3۔میگا انٹرنیٹ
- 4۔ڈیلی لائٹ
- 5۔سٹریمنگ آفر
- 6۔ سپیشل ڈیلی
- 7۔ سوشل ڈیلی
- 8۔ ڈیلی چیٹ
1۔ ڈیلی آف پیک پلس
اس پیکج میں ایک دن کیلئے 12 روپے میں 1.5 جی انٹر نیٹ ڈیٹا دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ڈیٹا صبح 6 بجے سے شام 6 بجے کے اوقات میں استعال کیا جا سکتا ہے۔
اس آفر کو لگانے کیلئے اپنے موبائل سے *10# ڈائل کریں
2۔ ڈیلی ہیوی
اس پیکج کی قیمت 18 روپے ہے۔ جس میں 500 ایم بی سوشل ، 75 ایم بی ڈیٹا شامل ہے۔
سبسکرپشن کوڈ: *2258#
3۔میگا انٹرنیٹ
پیکج قیمت :17 روپے، انٹرنیٹ ڈیٹا:2 جی بی (رات 12 بجے سے دن 12 بجے تک)قابل استعمال
سبسکرپشن کوڈ:*550#
4۔ڈیلی لائٹ
قیمت:13 روپے
ڈیٹا:1 جی بی سوشل+ 40 ایم بی انٹرنیٹ
سبسکرپشن کوڈ*2256#
5۔سٹریمنگ آفر
قیمت:10روپے
ڈیٹا:500 ایم بی (یوٹیوب+ڈیل موشن)ایک گھنٹے کیلئے
سبسکرپشن کوڈ:*78#
6۔ سپیشل ڈیلی
قیمت:7 روپے
ڈیٹا:750 ایم بی سوشل+50ایم بی انٹرنیٹ
سبسکرپشن کوڈ:*3461#
7۔ سوشل ڈیلی
قیمت:6 روپے
ڈیٹا: 100 ایم بی (وٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر)
سبسکرپشن کوڈ:*4422#
8۔ ڈیلی چیٹ
قیمت: 6 روپے
ڈیٹا: 500 ایم بی وٹس ایپ +10000 ایس ایم ایس
سبسکرپشن کوڈ:*3465#
ویکلی بنڈلز
یوفون اپنے صارفین کو ہفتہ وار انٹر نیٹ بنڈلز بھی فراہم کرتا ہے جو درج ذیل ہیں۔
- 1۔ویکلی ہیوی انٹرنیٹ
- 2۔ ویکلی انٹرنیٹ پلس
- 3۔ سپر انٹرنیٹ
- 4۔ یوٹیوب آفر
- 5۔ انٹرنیٹ میکس آفر
- 6۔ یوفون ٹک ٹاک آفر
1۔ویکلی ہیوی انٹرنیٹ
قیمت: 240 روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 16 جی بی(8 جی بی صبح 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ: *270#
2۔ ویکلی انٹرنیٹ پلس
قیمت: 199 روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 10 جی بی(5 جی بی صبح 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ: *260#
3۔ سپر انٹرنیٹ
قیمت: 145روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 1.5 جی بی
سبسکرپشن کوڈ:*220#
4۔ یوٹیوب آفر
قیمت: 110روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 5 جی بی
سبسکرپشن کوڈ:*5883#
5۔ انٹرنیٹ میکس آفر
قیمت: 80 روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 25 جی بی(صبح 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ:*2570#
6۔ یوفون ٹک ٹاک آفر
قیمت: 55 روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 1.5 جی بی ٹک ٹاک
سبسکرپشن کوڈ:*2345#
یوفون ماہانہ انٹر نیٹ بنڈلز(Ufone Monthly Internet Bundles)
- 1۔منتھلی ہیوی انٹرنیٹ ( Monthly Heavy Internet)
- 2۔ سپر انٹرنیٹ پلس (Super Internet Plus)
- 3۔ منتھلی لائٹ (Monthly Light)
- 4۔ سوشل منتھلی(Social Monthly)
1۔منتھلی ہیوی انٹرنیٹ ( Monthly Heavy Internet)
قیمت: 600روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 30 جی بی (15 جی بی صبح 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ: *310#
2۔ سپر انٹرنیٹ پلس (Super Internet Plus)
قیمت: 529 روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 18 جی بی (98 جی بی صبح 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ: *290#
3۔ منتھلی لائٹ (Monthly Light)
قیمت: 390 روپے لوڈ
انٹرنیٹ: 2 جی بی سوشل + 1 جی بی ڈیٹا
سبسکرپشن کوڈ: *7807#
4۔ سوشل منتھلی(Social Monthly)
قیمت: 60 روپے
انٹرنیٹ: 1 جی بی
سبسکرپشن کوڈ: *5858#

0 تبصرے