پنجاب بلدیاتی الیکشن، نئی حلقہ بندی کی تفصیل جاری، ملاحظہ کریں مکمل تفصیل

پنجاب بلدیاتی الیکشن، نئی حلقہ بندی کی تفصیل جاری، ملاحظہ کریں مکمل تفصیل
 
پنجاب بلدیاتی الیکشن، نئی حلقہ بندی کی تفصیل جاری، ملاحظہ کریں مکمل تفصیل

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندی کی تفصیل جاری کر دی گئی ہے ۔ تحصیل تونسہ 27 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں ۔  ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

ویلج کونسل نمبر 1

اس میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں

چونی 1، 2، 3 ، ترمن 1،2،3،4،5،6،7، رکھ ترمن اور بیٹ مبارک شامل ہیں

 جن کی مجموعی آبادی 19548 بنتی ہے۔

ویلج کونسل نمبر 2

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

کالو والا1، 2 ، بزدار شمالی 1،2، لغاری، گاڈی شمالی1،2، لشاری، پھگن مڑل، چورکن 1،2،3، داؤ 1،2

ٹوٹل آبادی: 18665

ویلج کونسل نمبر3

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔                                   

دولت والا 1،2، بھچ 1،2، شادی والا1،2، جھانگرہ شمالی1،2،3،4، جہانگرہ جنوبی 1،2،3،4،5،

ٹوٹل آبادی: 19853

ویلج کونسل نمبر 4

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

لکھانی،1،2،3،4،5، مٹھے والی1 تا 12 ، کوتانی1 تا 5

ٹوٹل آبادی: 20664

ویلج کونسل نمبر 5

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

جلووالی 1 تا 5، کوہر 1 تا 13 ، قیصرانی والا، مورہ

ٹوٹل آبادی: 19557

ویلج کونسل نمبر 6

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

ببی 1 تا 5 ، حمل، کاٹھ گڑھ 1،2

ٹوٹل آبادی: 21902

ویلج کونسل نمبر7

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

نتکانی 1 تا 11 ، فتح خان 1،2

ٹوٹل آبادی: 19014

ویلج کونسل نمبر8

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

جلال خان ، کوٹلہ سجاول، روہڑی، کچھیلا، پنجگرائیں1،2 ، رکھ فتح خان، لتڑی شمالی 1 تا 5

ٹوٹل آبادی: 19835

ویلج کونسل نمبر 9

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

لتڑا  1 تا 9 ، چھتری 1، 2 ، چھتری معہ لوہارا، چوڑہکی، رکھ کھتران والا، کھتران والا

ٹوٹل آبادی: 20593

ویلج کونسل نمبر 10

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

ٹبی قیصرانی 1تا 3، شیخ گڑدہ 1،2، کوٹلہ علی شاہ، بیٹ لدھا 1، 2 ، تھوری، نڑدلی، جھوک بندو

ٹوٹل آبادی: 20312

ویلج کونسل نمبر 11

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

تہمیانہ 1،2، کوٹلہ اسماعیل، رکھ کوٹلہ اسماعیل، ماڑی شرقی، بکھری، پیہڑ 1 تا 5 ، رکھ ماڑی غربی، ماڑی غربی 1، 2 ، ماڑی درمیانی 1 ،2 ، زور معہ ہزارہ 1 تا 3

ٹوٹل آبادی: 20065

ویلج کونسل نمبر 12

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

مورجھنگی 1 تا 3 ، رکھ مورجھنگی 1، 2 ، ملکانی 1 تا 8 ، رکھ زور معہ ہزارہ

ٹوٹل آبادی: 19692

ویلج کونسل نمبر 13

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

کھبڑ والا، باغوں والا، رہیلہ، پتی کھر، ڈاگ ، بنبھان 1، 2 ، بولانی 1 تا 4 ، کبیر شاہ، صدر پور، جن پور

ٹوٹل آبادی: 21464

ویلج کونسل نمبر 14

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

عاقو پور، ملک پور، ناڑی جنوبی 1 تا 4 ، ناڑی شمالی 1 تا 3 ، کچالا 1،2، ونی

ٹوٹل آبادی: 19737

ویلج کونسل نمبر 15

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

جاڑا، میر کھر، بستی نصیر، لکھو، بلوچ خان، گھالی، جھوک چھپڑی، ڈمرہ شمالی، ڈونی 1 تا 4 ، جڑھ لغاری

ٹوٹل آبادی: 19447

ویلج کونسل نمبر 16

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

ڈمرہ جنوبی، چک جراح، اشرف، سونرہ، آڑا کھرداو، ہیرو شرقی 1، 2،  ہیرو غربی، مہندہ ، بستی حبیب ، چک عیدہ ارائیں، ٹھلہ چاکی، مارکھوائی، بھائیاں آلی، سونرہ بچہ، لعل شاہ، چک سونرہ بچہ، لعلو ، عیدہ ارائیں، بودو منہاں ، دائرہ شاہ ، لانگہ، ساجن

ٹوٹل آبادی: 20115

ویلج کونسل نمبر 17

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

بوہڑ 1 تا 4 ، جھانگر، بھیچرہ، گنگاہ، اوترا، ٹھل پاندھی

ٹوٹل آبادی: 20091

ویلج کونسل نمبر 18

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

کوٹلہ میرانی، بکھری نو براندہ، ناڑی شاہ، پلواں شمالی، ونگر لال شاہ، جند عبداللہ، گاڈی سندیلہ، درابھی، ملانہ، مکول خورد، کوٹلہ نذر شاہ، بنڈی 1 تا 3 ، ڈیا، پلوان  جنوبی، جبوجہ، شیخ جیوندہ، مونڈ، مونڈہ1، 2، عثمان شاہ

ٹوٹل آبادی: 20374

ویلج کونسل نمبر 19

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

بستی پیر 1، 2،  بیٹ اوبائی، چک سنجر1، 2، علیانی، پڑدان شرقی 1، 2، سنجر سیدان، رکھ سنجر، سنجر حیدر والی، رکیانی

ٹوٹل آبادی: 21192

ویلج کونسل نمبر 20

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

مکول کلاں 1 تا 4 ، چولانی 1 تا 3

ٹوٹل آبادی: 20949

ویلج کونسل نمبر 21

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

کوٹ مہوئی 1، 2،  جھوک مسو، جھوک یارن، جھوک رانجھن 1، 2، جھوک رانجھا 1 ، 2، گونا ، سنجر شاہی 1، 2، پردھان غربی 1، 2، کلیری، مٹی

ٹوٹل آبادی: 20629

ویلج کونسل نمبر 22

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

گاڈی جنوبی، جٹ گاڈی 1 تا 3 ، بغلانی 1 تا 5، جھوک روہیل، چٹ پانی 1 ،2

ٹوٹل آبادی: 18016

ویلج کونسل نمبر 23

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

منگروٹھہ شرقی 1،2، جھوک کورو 1، 2،  مندرانی، بنڈہ، سوکڑ 1 تا 7،

ٹوٹل آبادی: 20820

ویلج کونسل نمبر 24

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

منگروٹھہ شرقی 3 تا 12 ، قاضی والی، جھوک منگلہ

ٹوٹل آبادی: 18231

ویلج کونسل نمبر 25

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

کوکوواہ، پوکھاں، بستی بزدار1 تا 4، بیروٹ مندوانی، رکھ بیروٹ مندوانی، ٹب 1، ہڈوار1 ، جھوک بھٹہ، جھنگ

ٹوٹل آبادی: 19458

ویلج کونسل نمبر 26

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

کوٹ قیصرانی 1 تا 8 ، رکھ کوٹ قیصرانی

ٹوٹل آبادی: 20773

ویلج کونسل نمبر 27

اس  میں درج ذیل الیکٹورل ایریاز شامل ہیں۔

رند والہ 1، 2 ، رکھ رند والہ، روڑہالی 1، 2، چٹھہ معہ گٹھہ، رکھ روڑہالی، رکھ چٹھہ معہ گٹھہ، حمل والی، رکھ حمل والی، رکھ جھوک بودو، جھوک بودو 1 تا 10 ، رکھ بیرند، بیرند

ٹوٹل آبادی: 21287 

یہ بھی پڑھیں: ریتڑہ مسائل ہی مسائل۔۔۔۔ تحریر: فاروق شہزاد ملکانی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے