عمران خان کی کس حاضر سروس جنرل سے ملاقات ہوئی اور کیا بات چیت ہوئی؟

 اس ملاقات نے ایسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے؟۔ نام نہاد یوٹیوبر جرنلسٹس جو ٹی وی پر بیٹھ کر ہوائیاں اڑاتے رہتے ہیں وہ  بھی جنوبی پنجاب کے کسی علاقے میں ان سے ملتے ہیں؟

 

عمران خان کی ایک حاضر سروس جنرل سے ملاقات،  وہ جنرل کون ہے؟ اور کیا کیا بات چیت ہوئی؟
 

یوٹیوب کے تیزی سے بڑھتے ہوئے چینل " ٹاک شاک" (TALK SHOCK)   پر گفتگو کرتے ہوئے نامور صحافیوں عمر چیمہ اور اعزاز سید نے اس ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ ملاقات کہاں پر ہوئی ؟ اس وقت ماحول کیسا تھا؟

 

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مذکورہ جنرل سے پی ٹی آئی کے کچھ یوٹیوبر جرنلسٹس بھی ان سے جنوبی پنجاب کے ایک علاقے میں ملتے ہیں۔ اس دوران کیا کچھ ہوتا ہے اس پر بھی بات ہوئی۔  یہ یوٹیوبرز کون ہیں؟

 

 یہ بھی پڑھیں:نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاشوں کی بے حرمتی، اتنی لاشیں کہاں سے آئیں؟

 

اعزاز سید نے کچھ سابقہ ملاقاتوں کا ذکر بھی کیا کہ کون کس سے ملتا رہا ؟ اور ان کی شکایت ہونے پر ان کے خلاف کیا ایکشن ہوا؟ اب بھی اس ملاقات کی خبر اقتدار کی راہداریوں میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو ہو چکی ہے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے اس کی شکایت بھی کی ہو ، اگر اشکایت ہوئی ہے تو دیکھتے ہیں کہ اس کے خلاف کیا کارروائی ہوتی ہے؟

 

مزید تفصیل جاننے کیلئے یہ وی لاگ دیکھیں۔۔۔

 

 

 یہ بھی پڑھیں: 12   اکتوبر 1999 ء  کو کیا ہوا؟  آنکھوں دیکھا احوال

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے