رئیل می موبائلز کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں

رئیل می موبائلز کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں

 

رئیل می موبائلز کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں

 

چین کی سمارٹ فون کمپنی رئیل می نے اپنے موبائلز سیٹ کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی ہیں۔  ایسا  پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے آنے والے اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔ کمپنی ذرائع کے مطابق  پاکستان میں ڈالر کی قیمت جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اب یہ ممکن نہیں رہا کہ موبائلز کو پرانی کم قیمت پر فروخت کیا جا سکے۔ دیگر کمپنیوں  کی طرح  رئیل می کو بھی اپنے موبائل سیٹ ماڈلز کی قیمت بڑھانا پڑ رہی ہیں۔

 

ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست 2022 سے نئی اطلاع تک ہو گا۔ نئی قیمتیں درج ذیل ہیں۔

 

1۔ رئیل می سی11 (C11 2GB+32GB)

پرانی قیمت: 20499 روپے

نئی قیمت: 22999 روپے

 

2- رئیل می سی 11 (C11 4+64)

پرانی قیمت: 24999 روپے

نئی قیمت: 27999 روپے

 

3۔ رئیل می سی 21 (C21 3+32)

پرانی قیمت: 23999 روپے

نئی قیمت: 26999 روپے

 

4 ۔ رئیل می سی 25 وائی (C25Y 4+64)

پرانی قیمت: 29999 روپے

نئی قیمت: 32999 روپے

 

5۔ رئیل می  سی 25 ایس (C25S 4+128)

پرانی قیمت: 33999 روپے

نئی قیمت: 37999 روپے

 

6۔ رئیل می سی 35 (C35 4+128)

پرانی قیمت: 36999 روپے

نئی قیمت: 40999 روپے

 

7۔ رئیل می آئی 9 (I9 6+128)

پرانی قیمت: 40999 روپے

نئی قیمت: 44999 روپے


یہ بھی پڑھیں: یوفون کے یوپاور پیکجز، تازہ ترین اپ ڈیٹ

 

8۔ رئیل می جی ٹی ایم ای (GTME 8+128)

پرانی قیمت: 69999 روپے

نئی قیمت: 76999 روپے

 

9۔ رئیل می جی ٹی ایم ای (GTME 8+256)

پرانی قیمت: 75999 روپے

نئی قیمت: 82999 روپے


یہ بھی پڑھیں: جاز سم لگاؤ آفر 2022  اور آفر لگانے کا کوڈ

 

10۔ رئیل می 9 پرو پلس (9PRO+ 8+128)

پرانی قیمت: 75999 روپے

نئی قیمت: 82999 روپے

 

11۔ رئیل می 9 (REALME9 8+128)

پرانی قیمت: 58999 روپے

نئی قیمت: 64999 روپے


یہ بھی پڑھیں: موبائل نیٹ ورکس اور صارفین


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے