انفینکس اور ٹیکنو موبائلز کی
قیمتیں بھی بڑھ گئیں
سمارٹ موبائل فون فروخت کرنے والی دو مزید کمپنیوں انفینکس
اور ٹیکنو نے بھی اپنے موبائل فونز کی
قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ یہ دونوں کمپنیاں بجٹ
اور میڈیم رینج کے موبائل فروخت کرتی ہیں۔
ان کمپنیوں کے ریٹس بڑھنے سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگ متاثر ہوں گے۔
روپے کی قیمت میں تیزی سے آنے والی ابتری نے مہنگائی کا ایک
نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء سے لیکر سہولیات تک سب کچھ
مہنگا ہو رہا ہے۔ خاص طور پر امپورٹ ہونے
والی تمام اشیاء تیزی سے مہنگی ہو رہی ہیں۔
موبائل فونز امپورٹ اشیاء میں آتے اس لئے ان کی قیمتوں پر
بھی بہت اثر پڑ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل کمپنیوں کو بھی اپنی قیمتیں بڑھانا
پڑ رہی ہیں۔
انفینکس(Infinix)
انفینکس نے اپنے درج ذیل موبائلز کی قیمتیں بڑھا دی ہیں ۔
جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1۔ نوٹ 12 وی آئی پی(Note12 VIP X672 256+4)
پرانی قیمت: 64999 روپے
نئی قیمت: 69999 روپے
قیمت میں اضافہ: 5000 روپے
2۔نوٹ 12 (Note12 X670 256+8)
پرانی قیمت: 46999 روپے
نئی قیمت: 50999 روپے
قیمت میں اضافہ: 4000 روپے
3۔ نوٹ 12 (Note12 X670 128+8)
پرانی قیمت: 42999 روپے
نئی قیمت: 46999 روپے
قیمت میں اضافہ: 4000 روپے
4۔ نوٹ 12 (Note12 X663 128+6)
پرانی قیمت: 37999 روپے
نئی قیمت: 41999 روپے
قیمت میں اضافہ: 4000 روپے
5۔ ہاٹ 12 (Hot12 X6817 128+6)
پرانی قیمت: 32999 روپے
نئی قیمت: 35999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
6۔ ہاٹ 11 پلے (Hot11 Play X688B 128+4)
پرانی قیمت: 27999 روپے
نئی قیمت: 30999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
7۔ ہاٹ 12 پلے (Hot12 Play X6186 128+4)
پرانی قیمت: 27999 روپے
نئی قیمت: 30999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
8۔ ہاٹ 12 پلے (Hot12 Play X6816C 64+4)
پرانی قیمت: 25999 روپے
نئی قیمت: 28999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
9۔ ہاٹ 11 پلے (Hot11 Play X688B 64+4)
پرانی قیمت: 25999 روپے
نئی قیمت: 28999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
10۔ ہاٹ 12 آئی (Hot12i X665B 64+4)
پرانی قیمت: 23999 روپے
نئی قیمت: 25999 روپے
قیمت میں اضافہ: 2000 روپے
11۔ سمارٹ 6 (Smart6 X657B 64+3)
پرانی قیمت: 22999 روپے
نئی قیمت: 24999 روپے
قیمت میں اضافہ: 2000 روپے
12۔ سمارٹ 6 ایچ ڈی (Smart 6HD X6512 32+2)
پرانی قیمت: 18999 روپے
نئی قیمت: 20999 روپے
قیمت میں اضافہ: 2000 روپے
ٹیکنو(TECNO)
ٹیکنو کے درج ذیل موبائل سیٹس کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا ہے۔
1۔ پاپ 5 ایل ٹی ای (POP5 LTE BD4 32+2)
پرانی قیمت: 19499 روپے
نئی قیمت: 21499 روپے
قیمت میں اضافہ: 2500 روپے
2۔ پاپ 5 ایل ٹی ای (POP5 LTE BD4a 32+2)
پرانی قیمت: 19499 روپے
نئی قیمت: 21499 روپے
قیمت میں اضافہ: 2500 روپے
3۔ سپارک 8 سی (Spark 8C KG5J 64+2)
پرانی قیمت: 20999 روپے
نئی قیمت: 23999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
4۔سپارک 8 سی (Spark 8C KG5K 64+3)
پرانی قیمت: 23999 روپے
نئی قیمت: 26999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
5۔سپارک 8 سی (Spark 8C KG5K 128+4)
پرانی قیمت: 26999 روپے
نئی قیمت: 29999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
6۔پووا نیو (POVA Neo LE6 64+4)
پرانی قیمت: 24999 روپے
نئی قیمت: 28499 روپے
قیمت میں اضافہ: 3500 روپے
7۔کیمون 19 نیو (Camon 19 NEO CH6i 128+6)
پرانی قیمت: 37999 روپے
نئی قیمت: 40999 روپے
قیمت میں اضافہ: 3000 روپے
8۔کیمون 19 پرو (Camon 19 Pro C18N 128+8)
پرانی قیمت: 49999 روپے
نئی قیمت: 53999 روپے
قیمت میں اضافہ: 4000 روپے
ان قیمتوں کا اطلاع یکم اگست سے ہو گا اور نئے اعلان تک
جاری رہے گا۔۔۔

0 تبصرے