سوزوکی موٹرز نے چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

سوزوکی موٹرز نے چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

 

سوزوکی موٹرز نے چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

 

عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی، سوزوکی موٹرز نے چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔

 

تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا اور  ہنڈا کے بعد سوزوکی موٹرز  نے   بھی    اپنی   گاڑیوں کی قیمتوں میں  بھی اضافہ کردیا۔


نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم اگست سے کردیا گیا۔پاک سوزوکی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔


آلٹو وی ایکس (ALTO VX)کی قیمت میں 3لاکھ 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے   اضافے کے  بعد نئی قیمت 17لاکھ 89ہزارو روپے ہو گئی ہے۔

 آلٹو وی ایکس آر (ALTO VXR) کی قیمت میں 3لاکھ 46ہزارو روپے اضافہ، نئی قیمت میں 20لاکھ 79ہزار روپے ہو گئی۔

آلٹو اے جی ایس(ALTO AGS) کی قیمت میں 3لاکھ 88ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 23لاکھ 39ہزار روپے ہو گئی۔


ویگن آر وی ایکس آر (Wagon R VXR) کی قیمت میں 4لاکھ 65 ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 25لاکھ 49ہزار روپے ہو گئی۔

ویگن آر وی ایکس ایل(Wagon R VXL) کی قیمت میں 5لاکھ روپے اضافہ، نئی قیمت 26لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی۔

ویگن آر اے جی ایس(Wagon R AGS) کی قیمت میں 5لاکھ 55 ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 29لاکھ 49ہزار روپے ہو گئی۔

 


کلٹس وی ایکس آر(CULTUS VXR) کی قیمت میں 5لاکھ 49 ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 28لاکھ 79ہزار روپے ہو گئی۔

کلٹس وی ایکس ایل (CULTUS VXL) کی قیمت میں 5لاکھ 95 ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 31لاکھ 59ہزار روپے ہو گئی۔

کلٹس اے جی ایس (CULTUS AGS) کی قیمت میں 6لاکھ 17 ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 33لاکھ 79ہزار روپے ہو گئی۔


یہ بھی پڑھیں: رئیل می موبائلز کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں


سوفٹ جی ایل ایم ٹی (SWIFT GL MTکی قیمت میں 5لاکھ 75ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 33لاکھ 49ہزار روپے ہو گئی۔

سوفٹ جی ایل سی وی ٹی (SWIFT GL CVT) کی قیمت میں 6لاکھ 1ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 35لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی۔


راوی (RAVI) کی قیمت میں 2لاکھ 43ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 14لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی۔


بولان (BOLAN) وین کی قیمت میں 2لاکھ 51ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 15لاکھ 79ہزار روپے ہو گئی۔


 یہ بھی  پڑھیں : گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے