یوفون کے یوپاور پیکجز، تازہ ترین
اپ ڈیٹ
یوفون (Ufone)
نے اپنے صارفین کیلئے یو پاور (UPower) کے نام سے پیکجز کو
متعارف کروایا ہے۔ان پیکجز کے نام درج ذیل ہیں۔
1۔ یوپاور 30
2۔یو پاور 60
3۔ یو پاور 120
4۔ یو پاور 250
یوپاور کے ان تمام پیکجز میں 4 آپشنز دیئے گئے ہیں۔ ان آپشنز میں
سے ہر صارف اپنی مرضی کا آپشن استعمال کر کے آفر حاصل کر سکتا ہے۔
یوپاور پیکجز کی تفصیل اور
معلومات
ان پیکجز کی تفصیلات اور معلومات درج ذیل ہیں
1۔ یوپاور
30 ( UPower 30)
یو پاور 30 پیکج کے تمام (4) آپشنز کی قیمت انفرادی طور پر 30 روپے ہے۔ ان میں سے آپ اپنی مرضی کا کوئی آپشن چن کر لگا سکتے ہیں۔ اس پیکج مدت 1 دن ہے۔
1۔ آل ان ون (All in One)
انٹرنیٹ:
250 ایم بی
آن
نیٹ منٹس: 200 منٹس
آف
نیٹ منٹس:10 منٹس
2۔
انٹرنیٹ(Internet)
1
جی بی (500 ایم بی رات 2 بجے سے 2 بجے دن تک قابل استعمال ہو گی)
3۔آل
نیٹ ورک کالز(All Network
Calls)
25
منٹس
4۔
یو ٹو یو اینڈ پی ٹی سی ایل کالز(U-U and PTCL)
اس
آپشن سے لامحدود ٭ منٹس کال کی جا سکتی ہے۔
٭زیادہ
سے زیادہ 1200 منٹس
2۔یو پاور 60 ( UPower 60)
قیمت: 60 روپے
مدت: 2 دن
1۔
آل ان ون (ALL IN ONE)
انٹرنیٹ:
500 ایم بی
آن
نیٹ کالز: 500 منٹس
آف
نیٹ کالز: 20 منٹس
2۔
انٹرنیٹ(INTERNET)
2
جی بی(ایک جی بی 2 بجے رات سے 2 بجے دن تک استعمال ہو سکتی ہے)
3۔آل
نیٹ ورک کالز(ALL NETWORK
CALLS)
50
منٹس
4۔
یو ٹو یو اینڈ پی ٹی سی ایل کالز(
Ufone to Ufone and
PTCL)
لامحدود٭ منٹس
٭ 2000 منٹس زیادہ سے زیادہ
3۔ یو پاور 120 ( UPower 120)
قیمت: 120 روپے
مدت: 7 دن
1۔
آل ان ون (ALL IN ONE)
انٹر
نیٹ: 1 جی بی
آن
نیٹ کالز: 1000منٹس
آف
نیٹ کالز: 25 منٹس
ایس
ایم ایس: 1000 ایس ایم ایس
2۔
انٹرنیٹ(INTERNET)
3
جی بی ( 1.5 جی بی رات 2 بجے سے دن 2 بجے تک)
یہ بھی پڑھیں: زونگ تازہ ترین پیکجز| زونگ کال پیکجز| زونگ انٹرنیٹ پیکجز
3۔آل
نیٹ ورک کالز(ALL NETWORK
CALLS)
80
منٹس
4۔
یو ٹو یو اینڈ پی ٹی سی ایل کالز(
Ufone to Ufone and
PTCL)
لامحدود٭
(2500 منٹس زیادہ سے زیادہ)
4۔ یو پاور 250 ( UPower 250)
قیمت: 250 روپے
مدت: 7 دن
1۔
آل ان ون (ALL IN ONE)
انٹرنیٹ:
5 جی بی
آف
نیٹ منٹس: 80 منٹس
آن
نیٹ منٹس: 2500 منٹس
2۔
انٹرنیٹ(INTERNET)
16
جی بی (8 جی بی رات 2 بجے سے دن 2 بجے تک)
3۔آل
نیٹ ورک کالز(ALL NETWORK
CALLS)
250
منٹس
4۔
یو ٹو یو اینڈ پی ٹی سی ایل کالز(
Ufone to Ufone and
PTCL)
لامحدود کالز٭
اضافی معلومات
ULoad کے ذریعے بھی UPower پیکجز کسی بھی ریٹیلرز سے لگوائے جا سکتے ہیں۔ کارڈز دستیاب ہیں۔
اس کے علاوہ UPower کو
پے بل/ریچارج آپشن کے تحت UPower ٹیب میں My Ufone ایپ
کے ذریعے کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے بھی خریدا جا سکتا ہے۔
UPower آفرز
حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی ریٹیلر سے رابطہ کریں۔
بقیہ منٹس، اور انٹرنیٹ ایم
بی معلوم کرنے کے لیے، *706# ڈائل کریں یا مائی یوفون ایپ ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ باقی
وسائل کے ساتھ ساتھ درستگی کی تفصیلات بھی دیکھیں۔
سبسکرپشن کوڈ *1234#
یہ بھی پڑھیں: جاز تازہ ترین پیکجز، انٹرنیٹ و دیگر پیکجز
شرائط و ضوابط
پیشکشیں صرف پری پیڈ
صارفین کے لیے ہے۔
UPower کے
لیے کوئی اضافی ٹیکس یا چارجز نہیں ہیں۔
اگر صارف نے انٹرنیٹ
بنڈل کے علاوہ کسی
Upower بنڈل کو سبسکرائب کیا ہے تو کوئی کال سیٹ اپ
فیس چارجز نہیں ہوں گے۔
پیشکش والیوم کی کھپت
کے بعد، انٹرنیٹ فعال رہے گا اور پہلے سے طے شدہ ٹیرف پر چارج کیا جائے گا۔
وسائل کے استعمال کے
بعد، ٹیرف پلان کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔
وائس بکٹس، شارٹ کوڈز،
UAN
اور NTC نمبروں پر کی گئی کالیں اس پیشکش میں شامل
نہیں ہیں۔
تمام UPower بنڈلز
پر پہلی 7 بیلنس انکوائری مفت ہوگی جس کے بعد بیلنس انکوائری معیاری نرخ پر وصول کی
جائے گی۔
متعلقہ کال ٹو ایکشن
ڈائل کرکے بھی معیاری بیلنس لوڈ کرنے کے لیے UPower سکریچ کارڈز کا استعمال کیا
جا سکتا ہے۔
آپ کی سم آپ کی شناخت ہے، صرف بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے جاری کردہ سمز کا استعمال کریں ۔پی ٹی اے
یہ بھی پڑھیں: یو فون انٹرنیٹ پیکجز 2022
یہ بھی پڑھیں: یوفون سم لگاؤ آفر


0 تبصرے