بڑا فیصلہ ہو گیا، نواز شریف نے فون کر کے شہباز شریف کو آگاہ کر دیا

بڑا فیصلہ ہو گیا، نواز شریف نے فون کر کے شہباز شریف کو آگاہ کر دیا

بڑا فیصلہ ہو گیا، نواز شریف نے فون کر کے شہباز شریف کو آگاہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے  شہبازشریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے اور نوازشریف نے شہبازشریف کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں ہونے والے صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں واضح طور پر شکست کے بعد  پیدا ہونے والی صورتحال پر مسلم لیگ نواز کا اعلی سطح کا اجلاس فوری طور پر بلایا جائے اور اس میں نئی حکمت عملی پر غور کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ضمنی انتخابات، تازہ ترین رزلٹ

  ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ  مسلم لیگ ن نے  پارٹی کا خصوصی اجلاس کل طلب بھی  کرلیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے