پولیس کی کارووائی، چور گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

پولیس کی کارووائی، چور گینگ گرفتار، مال  مسروقہ برآمد

 

پولیس کی کارووائی، چور گینگ گرفتار، مال  مسروقہ برآمد

 

وہوا( نمائندہ اردوورلڈڈاٹ سائٹ) محمد علی وسیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع ڈیرہ غازیخان کی خصوصی ہدایت پر محمد بخت نصر ڈی ایس پی سرکل تونسہ کی زیر نگرانی وہوا میں کرائم میں کمی واقع لانے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس میں خاص کرتھانہ وہوا میں ایک مقدمہ درج ہوا جس کا مدعی ڈاکٹر عامر نعیم کھتران آئی سپیلشلیٹ سکنہ بستی کوہر حال سکنہ تونسہ ہے نامعلوم ملزمان کو ٹریس آوٹ کرنے لیے تصور عباس

ITسرکل تونسہ اور امان اللہ ریڈر نے اس کیس پر work شروع کیا دن رات کی مسلسل محنت کی بدولت evidenceحاصل کرکے ایک بہت بڑا گینگ ٹریس کیا۔


گینگ کا سرغنہ ملزم بلال عرف بلالی قوم درکھان ٹبی قیصرانی حال علاقہ تھانہ چودوھان DIخان وغیرہ کی گرفتاری مطلوب تھی ۔ملزم بلال ایک ریکارڈ یافتہ ہے۔ٹیم محمد اقبال ایس ایچ او تھانہ وہوا ،محمد آصف اے ایس آئی،سجاد حسین لاشاری اے ایس آئی تھانہ وہوا، غلام الیاس محررتھانہ نے پیشہ وارانہ اور کمال مہارت سے گرفتار کیا۔


تفصیل ملزمان اور برآمدگی ذیل ہے۔۔۔


1۔ محمد بلال ولد ربنواز قوم درکھان سکنہ ٹبی قیصرانی

16مقدمات درج ہیں


2۔: عبدالحمید عرف پھری ولد غلام قاسم بستی بلوانی تحصیل تونسہ

15مقدمات


3. شاہزیب ولد خدا بخش قوم دستی سکنہ حمل

4مقدمات


برآمدگی اسلحہ:

2پستول


برآمدگی موٹرسائیکل: 4

سولر پلیٹ۔ 6

بیٹریاںups 3

سامان نقب زنی مالیتی۔ 5لاکھ

دیگرریکوری رقم 6لاکھ

کل مالیتی 21لاکھ

 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے