خاوند نے زیورات اور سامان چھین کر گھر سے نکال دیا، ڈی پی او لیہ انصاف دلائیں

خاوند نے زیورات اور سامان چھین کر گھر سے نکال دیا، ڈی پی او لیہ انصاف دلائیں

خاوند نے زیورات اور سامان چھین کر گھر سے نکال دیا، ڈی پی او لیہ انصاف دلائیں

تونسہ شریف : کبری بی بی دختر محمد شریف قوم منجوٹھہ سکنہ کاچھل تحصیل تونسہ شریف نے تونسہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میری شادی میرے والدین نے محمد وسیم نامی شخص سکنہ ٹبہ جیون والا کوٹ سلطان لیہ  سے کردی اور شوہر اور اس کے والد اور بھائی ہر وقت تشدد کرتے تھے اور جوسامان اور زیورات میرے والد نے دے تھے زبردستی چھین لیے اور زبردستی گھر سے نکال دیا کہا نکل جاو اور اپنے باپ کے گھر جاو اورمیرے والداور بھائیوں کو بھی قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

 کبری بی بی نے کہ میں اپنے گھر بسنا چاہتی ہوں اور شوہر اور اس کے گھر والے میرے اوپر ظلم کرتے ہیں انہوں آر پی او ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او لیہ سے اپیل کی ہے کہ مجھے اور میرے والد اور بھائیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور میں اپنے  شوہر کے ساتھ رہنے چاہتی ہوں اور شوہر کو پابند کیاجائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے