مریم نواز شریف کورونا میں مبتلا ہو گئیں

مریم نواز شریف کا کورونا میں مبتلا ہو گئیں

مریم نواز شریف  کورونا میں مبتلا ہو گئیں

 

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف  کو کورونا ہو گیا ہے۔ انہوں نے اس بارے میں اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ  سے  اپنے پازیٹو ہونے کا پیغام جاری کیا۔


 یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو شکست سامنے نظر آ رہی ہے  اس لئے دھاندلی دھاندلی کا شور مچا  رہا ہے۔ مریم نواز 

 

مریم نواز شریف اس وقت قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے بعد سب سے مقبول لیڈر بن چکی ہیں۔ وہ اپنے جلسوں میں بھرپور تقاریر کرتی ہیں اور ورکرز کو پارٹی کے بیانئے کے ساتھ جوڑ دیتی ہیں۔


یہ بھی پڑھیں:حقیقت یا فسانہ؟ مریم نواز کا شیئر کردہ ٹرک آرٹ والا ٹرک چوری کا تھا؟ 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے