حافظ
محمد طاہر قیصرانی کی مفتی محمد زبیر کے
ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
کراچی(
اردو ورلڈ) سابق امیدوار صوبائی
اسمبلی حافظ محمد طاہر قیصرانی کی
بڑے بھائی مفتی
محمد زبیر کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے وزیر اعلی ہاؤس سندھ میں تفصیلی ملاقات۔ملاقات میں کراچی میں اگلے ماہ ہونے
والے بلدیاتی
انتخابات اور مختلف سماجی، فلاحی وتعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن سے بری خبر آگئی ، مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا
اس موقع پر سینئر صوبائی
وزیر سندھ ناصر علی شاہ، صوبائی
وزیر برائے کچی آبادی لیاقت آسکانی، پاکستان پیپلز
پارٹی کے سینئر رہنما
نبیل گبول' سینیٹر یوسف بلوچ اور پرویز احمد بھی موجود تھے۔


0 تبصرے