الیکشن کمیشن سے بری خبر آگئی ، مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا

الیکشن کمیشن   سے بری  خبر آگئی ، مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا

 

الیکشن کمیشن   سے بری  خبر آگئی ، مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کو ایک   اور    بڑا دھچکا مل   گیا، الیکشن کمیشن پاکستان نے پی پی 7 کا نوٹیفکیشن روک لیا۔

 

الیکشن کمیشن آج  نے پی پی 7 کے علاوہ دیگر   صوبائی اسمبلی پنجاب کے 19 نو منتخب ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے جبکہ پی پی 7 کا کیس لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے حکم پر الیکشن کمیشن میں زیر سماعت ہے۔

 

دوسری جانب سندھ کے دوسرے مرحلے کے ہونے والے بلدیاتی انتخابات اور این اے 245 کا کراچی ضمنی الیکشن ملتوی کردیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتے، بڑا دعویٰسامنے آ گیا

 

ذرائع کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات بارشوں کے باعث ملتوی کئے گئے، چیف سیکرٹری سندھ نے مراسلہ میں کہا ہے کہ سندھ میں بائیس جولائی سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔

 

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اب 28 اگست کو ہوگا جبکہ این اے 245 کراچی کا ضمنی الیکشن 21 اگست کو ہوگا۔

 

 واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی این اے 245 کی نشست پر ضمنی الیکشن 27 جولائی کو شیڈول تھا۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے