محمد توفیق کی کتاب کی تقریب پذیرائی: شاعرہ و مصنفہ شفقت حیات شفق کی خصوصی شرکت

"شمشیر وسناں  اول"  کی تقریب پذیرائی، شاعرہ و مصنفہ شفقت حیات شفق کی خصوصی شرکت


"شمشیر وسناں  اول"  کی تقریب پذیرائی، شاعرہ و مصنفہ شفقت حیات شفق کی خصوصی شرکت

 

واہ کینٹ(اردو ورلڈ) نامور مصنف محمد توفیق  سابق ڈائریکٹر پی او ایف ڈائریکٹوریٹ  کی دسویں تصنیف "شمشیر و سناں اوّل " کی تقریب پذیرائی  آرڈیننس کلب   واہ   میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب کی صدارت سابق چیئر مین پی او ایف بورڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کی۔  جب کہ مہمان خصوصی علاقے کی معروف شخصیت جناب عطاء الرحمن تھے۔

 

تقریب  میں  نامور  شاعرہ اور مصنفہ شفقت حیات شفق نے  بھی خصوصی طور  پر    شرکت کی ۔


 یہ بھی پڑھیں: مرے دل کی باتوں کو  وہ  جان  پاتا۔۔۔ شاعرہ : شفقت حیات شفق 


 کتاب پر طالب انصاری،   رانا سعید دوشی،  سید مظہر حسین اور ضیاء المصطفیٰ ترک مہروی نے اپنے   خیالات   کا اظہار   کیا۔

 

  تقریب  میں  نظامت  کے فرائض  اشفاق  ہاشمی  نے  انجام  دیئے۔  آخر میں مصنف محمد توفیق  اور  جنرل  بلال  اکبر  نے  بھی   اپنے  خیالات  کا  اظہار  کیا۔ 


یہ بھی پڑھیں: ہجر کی رات مرے دل میں سما جاتی ہے۔۔۔ کلام: شفقت حیات شفق


شفقت حیات شفق صاحب کتاب محمد توفیق سے کتاب وصول کر رہی ہیں

محمد توفیق اہنی تصنیف شاعرہ شفقت حیات شفق کو تحفہ دے رہے ہیں

صاحب تصنیف  محمد توفیق نے  شاعرہ   و مصنفہ  شفقت حیات  شفق  کو  بھی یہ گراں قدر کتاب " شمشیر سناں اول" تحفتاً عنایت فرمائی۔



شفقت حیات شفق دیگر مہمانان گرامی کے ہمراہ

شفقت حیات شفق مصنف محمد توفیق اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو


 یہ بھی پڑھیں: اردو شاعری

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے