اگلے ماہ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اگلے ماہ کیا  ہونے   جا  رہا  ہے  ؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

 

اگلے ماہ کیا  ہونے   جا  رہا  ہے  ؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

 

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق وزیر  داخلہ   عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے ماہ اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی قوم الیکشن کی تیاری کرلے۔ حمزہ شہباز  اور شہباز شریف   دونوں جا رہے ہیں۔

 

سابق وزیر  داخلہ   نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے  کہ اہم آئینی اور قانونی معاملے کو چھوڑ کر اٹارنی جنرل ملک سے باہر کیوں گئے؟ن لیگ عدلیہ کے خلاف کس ایجنڈے پر نکلی ہے؟

" اہم آئینی اور قانونی معاملے کو چھوڑ کر اٹارنی جنرل ملک سے باہر کیوں گئے۔ن لیگ عدلیہ کے خلاف کس ایجنڈے پر نکلی ہے۔اکتوبر،نومبر میں   ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری پکڑلے۔حمزہ اور شھباز اپنا سامان پیک کرلے۔پنجاب چلا گیا تو وزیراعظم CDAکا چئیرمین رہ جائے گا"


یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ایم پی اے  مسلح افراد کے ہمراہ  لیڈی ریڈنگ ہسپتال جا پہنچے ، ڈاکٹرز اور سٹاف کو دھکے اور دھمکیاں

 

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اکتوبر،نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے ۔قوم تیاری پکڑلے۔ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں ۔ پنجاب چلا گیا تو وزیراعظم سی ڈی اے(CDA) کا چئیرمین رہ جائے گا۔


یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کا پول پہلی بارش نے ہی کھول دیا، عثمان بزدار کا اپنا شہر پانی میں ڈوب گیا


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے