پاکستانی کی بڑی سفارتی کامیابی، بھارت کو  زور   کا  جھٹکا   دے  دیا

 

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، بھارت کو  زور   کا  جھٹکا   دے  دیا

 

نیویارک: پاکستان  نے   سفارتی  محاذ   پر  بڑی  کامیابی  حاصل  کر  لی،  بھارت  کو  زور  کا جھٹکا دے   دیا۔  بھارت    کا  سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا  خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔   اقوام متحدہ نے پاکستان کا موقف تسلیم کر لیا ہے۔

 

پاکستان کے موقف کو عرب لیگ اور افریقی یونین کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کا موقف تسلیم کرلیا گیا  ہے ۔  سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے دوتہائی اکثریت ضروری ہوتی  ہے۔

 

مستقل رکن بننے کیلئے بھارت کے پاس نصف ارکان کی حمایت بھی نہیں رہی ۔  پاکستان نے   بھارت نے امؤقف   اپنایا    کہ    بھارت     نے   قوام متحدہ کی قراردادوں کی ہمیشہ خلاف ورزی کی   اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔