سابق چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی عمران خان پر چڑھ دوڑے

سابق چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی عمران خان پر چڑھ دوڑے

 

سابق چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی عمران خان پر چڑھ دوڑے

 

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی عمران خان کی حکومت پر چڑھ دوڑے ، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بڑا فین ہوں لیکن ان کی پالیسیز سے ہمیشہ اختلاف کیا ۔

 

تفصیلات کے مطابق سابق چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے عمران خان کے بار ے میں کہا ان کی پالیسیز سے مجھے اختلاف تھا ، عمران خان کی لگژری گاڑیاں امپورٹ کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔


میں نے اس وقت عمران خان سے کہا تھا یہ تو ڈیزاسٹر ہے ۔سید شبر زیدی نے مئی 2019 سے اپریل 2020 تک فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے 26ویں چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اس سے قبل وہ 2013 کے نگراں سیٹ اپ کے دوران حکومت سندھ میں صوبائی وزیر رہ چکے ہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے