پنجاب ضمنی الیکشن، تمام 20 حلقوں کا مکمل رزلٹ

پنجاب ضمنی الیکشن، تمام 20  حلقوں  کا تازہ  ترین  رزلٹ

پنجاب ضمنی الیکشن، تمام 20  حلقوں  کا تازہ  ترین  رزلٹ

آج پنجاب اسمبلی کے  20 حلقوں میں  ضمنی انتخابات  ہو رہے  ہیں۔ یہ  20 نشستیں پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کے فلورکراسنگ  پر ڈی سیٹ ہونے کے بعد خالی ہوئی تھیں۔ جس پر الیکشن کمیشن نے آج (17 جولائی) الیکشن کرانے کا اعلان کیا تھا۔

ان حلقوں پی پی 7 راولپنڈی  ، پی پی 83 خوشاب، پی پی90 بھکر، پی پی 97 فیصل آباد، پی پی 125 جھنگ،  پی پی 127 جھنگ، پی پی 140 شیخو پورہ، پی پی 158 لاہور، پی پی 167 لاہور، پی پی 168 لاہور، پی پی 170 لاہور،پی پی 202 چیچہ وطنی، پی پی 217 ملتان، پی پی 224 دنیا پور لودھراں، پی پی 228 گیلے والا لودھراں، پی پی 237 بہاولنگر، پی پی 272 شہرسلطان  مظفر گڑھ، پی پی 273 علی پور مظفر گڑھ، پی پی 282 لیہ، پی پی 288 ڈیرہ غازیخان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بڑا ہونے جا رہا ہے؟ عمران خان نے اہم رہنماؤں کو طلب کر لیا

ان حلقوں میں زیادہ تر حلقوں پر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن () اور پاکستان تحریک انصاف () کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ البتہ کچھ حلقوں پر آزاد امیدوار بھی اچھے خاصے ووٹ لیتے نظر آ رہے ہیں۔

 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ۔۔۔

مسلم لیگ ن آگے: 4

پی ٹی آئی آگے:15

آزاد:1

مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ  کے مطابق پارٹی پوزیشن

پی ٹی آئی: 15

مسلم لیگ ن: 04

آزاد: 01

تازہ ترین رزلٹ درج ذیل ہیں

پی پی 7 راولپنڈی  PP-7

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

راجہ صغیر احمد (مسلم لیگ ن):68906 ووٹ لیکر کامیاب قرار

شبیراحمد اعوان(پی ٹی آئی):68857 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

 پی پی 83 خوشاب PP-83

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

حسن اسلم اعوان(پی ٹی آئی):48475 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ 

آصف بھا(آزاد): 41762 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

امیرحیدر سنگھا(ن لیگ): 38242

 پی پی90 بھکر PP-90

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

عرفان اللہ نیازی(پی ٹی آئی): 68658 ووٹ لیکر جیت گئے

سعید اکبر نوانی (ن لیگ): 59893ووٹ لیکر جیت گئے

 پی پی 97 فیصل آباد PP-97

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

علی افضل ساہی(پی ٹی آئی):66672

اجمل چیمہ (ن لیگ):54077

 پی پی 125 جھنگ  PP-125

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

میاں اعظم چیلہ(پی ٹی آئی)82382 کامیاب

فیصل حیات جبوانہ(ن لیگ)52421 دوسرے نمبر پر رہے

  پی پی 127 جھنگ PP-127

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

محمد نواز بھروانہ(پی ٹی آئی): 69886 ووٹ لیکر جیت گئے

اسلم بھروانہ(ن لیگ): 46896ووٹ لیکر ہارگئے

 پی پی 140 شیخو پورہ   PP-140

پولنگ اسٹیشن:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

خالد ورک(PTI):49785 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ 

میاں خالد محمود(PMLN):32866 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 158 لاہور  PP-158

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

میاں اکرم عثمان(PTI): 37463 ووٹ لیکر کامیاب

 رانا احسن شرافت(PMLN):18571ووٹ لیکر دوسر نمبر پر رہے

 پی پی 167 لاہور   PP-167

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

شبیر گجر(PTI): 40521 ووٹ لیکر پہلے جبکہ 

نذیراحمد چوہان(PMLN): 26852ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

 پی پی 168 لاہور  PP-168

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

ملک اسد علی کھوکھر(PMLN): 25685 ووٹ لیکر فاتح قرار پائے جبکہ 

ملک نواز اعوان(PTI):15008ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آئے 

 پی پی 170 لاہور  PP-170

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

ظہیرعباس کھوکھر(PTI): 19725 ووٹ لیکر کامیاب

محمد امین ذوالقرنین(PMLN):13221 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 202 چیچہ وطنی   PP-202

پولنگ اسٹیشنز:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

غلام سرور(پی ٹی آئی): 61978 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں  جبکہ 

نعمان لنگڑیال(ن لیگ): 59167 ووٹ لیکر  دوسرے  نمبر  پر رہے ہیں

 پی پی 217 ملتان  PP-217

پولنگ اسٹیشنز:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

زین قریشی(پی ٹی آئی):46963 ووٹ لیکر پہلے  نمبر پر  رہے  جبکہ 

محمد سلیمان نعیم (ن لیگ):40285 ووٹ لیکر دوسرے نمبر  پر رہے۔

 پی پی 224 دنیا پور لودھراں  PP-224

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

عامر اقبال شاہ( پی ٹی آئی): 69565 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے

 زوار حسین وڑائچ(ن لیگ):55882 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پی پی 228 گیلے والا لودھراں  PP-228

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

سید رفیع الدین بخاری(آزاد امیدوار): 45020 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ہیں۔ جبکہ 

 عزت جاوید خان (پی ٹی آئی):38338  ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے 

نذیراحمد بلوچ(ن لیگ):34929ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے 

پی پی 237 بہاولنگر  PP-237

پولنگ اسٹیشنز:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

فدا حسین(PMLN):66881ووٹ لیکر پہلے نمبر پر آئے ہیں جبکہ 

آفتاب رضا(PTI): 31148 ووٹ  لیکر دوسرے نمبر پر رہے 

پی پی 272 شہرسلطان  مظفر گڑھ PP-272

پولنگ اسٹیشنز:مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

معظم جتوئی(PTI):49810 ووٹ لیکر کامیاب ٹھہرے ہیں جبکہ  

زہرہ باسط بخاری(PMLN): 42956 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں

پی پی 273 علی پور مظفر گڑھ PP-273

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

 محمد سبطین رضا(ن لیگ):52786 کامیاب ٹھہرے

یاسر جتوئی (پی ٹی آئی):46531 دوسرے نمبر پر آئے

پی پی 282 لیہ PP-282

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ 

قیصرعباس مگسی(PTI):43836 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ 

لالہ طاہر رندھاوا(PMLN)  :29852 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

پی پی 288 ڈیرہ غازیخان PP-288

پولنگ اسٹیشنز: مکمل غیر حتمی غیر سرکاری  نتیجہ

سردار سیف الدین کھوسہ(پی ٹی آئی)58166 ووٹ لیکر  جیت گئے ہیں

سردار عبدالقادر کھوسہ (مسلم لیگ ن):     32212 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

نوٹ: یہ شئیر کئے گئے رزلٹس غیر حتمی اور غیر سرکار ی ہیں۔ 

آخری رزلٹ آنے تک اپڈیٹ جاری رہے گی۔۔۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے