سوزوکی وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق،6 شدید زخمی

سوزوکی وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق،6 شدید زخمی

ٖفوٹو سوشل میڈیا

سوزوکی وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد جاں بحق،6 شدید زخمی

سوات(نمائندہ اردو ورلڈ) سوزوکی  وین  کھائی  میں  گرنے  سے  ایک  ہی خاندان  کے 10 افراد جاں  بحق ہو گئے  ہیں جبکہ 6  شدید زخمی بتائے  جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  سوات  سے  ایک  سوزوکی  وین گزشتہ روز   مقامی  سیاحوں کو لے  کر  خوبصورت  سیاحتی مقام گبین جبہ گئی  جہاں  پر  وہ  کھائی  میں  گر گئی۔

سوزوکی  وین  کھائی  میں  گرنے  سے  ایک  ہی خاندان  کے   10 افراد جاں  بحق  ہو گئے  ہیں۔  جبکہ  دیگر 6  افراد کے  شدید زخمی  ہونے  کی  اطلاعات  ہیں۔

آج  ان  جاں  بحق  افراد کی اجتماعی  نماز جنازہ سوات مٹہ ادا کر دی گئی ہے۔ جس میں بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے