ڈسکہ ضمنی الیکشن انکوائری رپورٹ، تہلکہ خیز انکشافات، ریاست کے خلاف ریاست کی سازش

ڈسکہ ضمنی الیکشن انکوائری رپورٹ، تہلکہ خیز انکشافات، ریاست کے خلاف ریاست کی سازش

ڈسکہ ضمنی الیکشن انکوائری رپورٹ، تہلکہ خیز انکشافات، ریاست کے خلاف ریاست کی سازش

اسلام آباد: ڈسکہ ضمنی الیکشن کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی جس میں تہلکہ خیز انکشافات کئے گئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے ریاست کے خلاف ریاست سازش کے تانے بانے بنتی رہی۔اس انکوائری رپورٹ میں تمام کرداروں سے نقاب اتار پھینکا گیا ہے۔

یہ انکوائری رپورٹ  213 صفحات پر مشتمل ہے۔ جس میں حقائق جاننے کیلئے  بہت کچھ ہے۔

اس انکوائری رپورٹ کی تفصیلات ملک کے معروف صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے وی لاگ میں بیان کی ہیں۔ اس وی لاگ کے تین حصے ہیں۔ ان تینوں حصوں کو 'اردو ورلڈڈاٹ سائٹ  " اپنے ریڈرز کی سہولت کیلئے آپ کے سامنے پیش کر رہی ہے۔

امید ہے کہ ان وی لاگز کو دیکھ کر آپ بہت کچھ جاننے کے قابل ہو جائیں گے۔

پارٹ۔1

 پارٹ۔2

 پارٹ۔3

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے