مسلم لیگ (ن) کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، سابق ایم این اے اور ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، سابق ایم این اے اور ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، سابق ایم این اے اور ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، سابق ایم این اے اور سابق ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

لودھراں سے  تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے سابق ایم۔این۔اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم۔پی۔اے پیر عامر اقبال شاہ کی اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور  پی۔ٹی۔آئی میں شمولیت۔چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی مفلر پہنا کر انکو ویلکم کیا۔

یادرہے  پیر اقبال شاہ   نے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ضمنی الیکشن میں اس وقت کے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو  بھاری اکثریت سے شکست دی تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے