"کرو مہربانی تم اہل زمیں پر، خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر"

"کرو مہربانی تم اہل زمیں پر، خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر"

 

"کرو مہربانی تم اہل زمیں پر، خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر"

 

اعزاز سید معروف صحافی ہیں جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ انہو ں نے ایک بیٹی کی کہانی اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کی ہے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا 14 سالہ یہ بیٹی راولپنڈی سی ایم ایچ میں زیرعلاج ہے۔ اس کا مجبور والد علاج کیلئے 7 لاکھ کا بندوبست کرنے میں مصروف ہے اگر مخیر حضرات ان کا ساتھ دینا چاہیں تو درج ذیل نمبر پر ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔  لیکن خیال رہے کہ انہیں نمبر پر خواہ مخواہ تنگ نہ کیا جائے ۔


"راولپنڈی CMH میں زیر علاج 14 سالہ نوعمر لڑکی علیشبہ کینسر کا شکار ہے اسکا والد بیٹی کے علاج کیلئے 7 لاکھ روپے بندوبست کرنے کیلئے کوشاں ہے آپ اپنااطمینان کرنے کے بعد ہسپتال کو براہ راست رقم دے کر بچی کی جان بچانے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ۔عابد صاحب کی مدد کیجیے

 03009718126."

 

نوٹ: اگر آپ کے ارد گرد کوئی حقیقی مجبور اور مستحق ہے تو اس کی بپتا ہمیں بھیجیں ۔ہمارے یہ پیجز ان کی مدد اور ان کے دکھڑے ارباب اختیار تک پہنچانے میں ہمیشہ ہمیشہ پیش خدمت رہیں گے۔


وٹس ایپ کریں

+923337399988

یا میل کریں

farooq.malkani@gmail.com


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے