عمران خان اپنا اعتبار کھورہا ہے، طاقتور لوگ جسٹس قاضی فائز سے خوش نہیں۔سرینا عیسیٰ کے تازہ ترین انٹرویو میں انکشافات
عمران خان اپنا
اعتبار کھورہا ہے، جس جج کو بلیک میل نہ کیا جاسکے ایسے جج کو پسند نہیں کیا جاتا،
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو تحفظ دیا گیا، طاقتور لوگ جسٹس
قاضی فائز سے خوش نہیں، اس لیے ڈوگر نامی شخص سے درخواست دائر کروائی، جس سے شہزاد
اکبر بھی مل چکا ہے۔
سرینا عیسی
نے اڑا کر رکھ دیا ہے ججز کو اور عمران خان کو۔کیا شاندار خاتون ہیں۔سچا بندہ ایسا
ہی ہوتا ہے جو کسی سے نہیں ڈرتا
سرینا عیسی یہ بولتےہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
"میرے والدین کے بارے میں چینلز پر توہین
آمیز زبان استعمال کی گئی، میرے والد کینسر کے مریض تھے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان
کیلئے چھٹیوں کی درخواست دی، لیکن جسٹس آصف کھوسہ نے مدد کرنے کی بجائےعدالتی چھٹیوں
کےباوجود ریفرنس کی سماعت شروع کردی"
۔
عمران خان
اپنا اعتبار کھورہا ہے، جس جج کو بلیک میل نہ کیا جاسکے ایسے جج کو پسند نہیں کیا جاتا،
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو تحفظ دیا گیا، طاقتور لوگ جسٹس
قاضی فائز سے خوش نہیں، اس لیے ڈوگر نامی شخص سے درخواست دائر کروائی، جس سے شہزاد
اکبر بھی مل چکا ہے۔

0 تبصرے