زونگ تازہ ترین پیکجز| زونگ کال پیکجز| زونگ انٹرنیٹ پیکجز
زونگ نے اپنے پیکجز، آفرز اور
بنڈلز کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ نئے اپ ڈیٹ شدہ پیکجز کی معلومات کیلئے یہ بلاگ آپ
کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کو ضرور پسند آئے گا ۔
اگر آپ کیلئے سودمند ثابت ہو تو
اسے اپنے سوشل میڈیا ، فیس بک،
ٹویٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر ضرور شیئر کریں۔
زونگ کے تازہ ترین کال پیکجز، نیٹ پیکجز اور آفرز و بنڈلز یہ ہیں۔
1۔ نان سٹاپ 2 گھنٹے آفر
قیمت: 9 روپے
مدت: 2 گھنٹے
زونگ سے زونگ منٹس: 120
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 1 جی بی
کوڈ:*5555# & *3000#
2۔ ڈے ٹائم آفر
قیمت: 23 روپے
مدت: 1 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 1.5 جی بی انٹر نیٹ ( 4 بجے صبح سے 7 بجے شام تک)
کوڈ: *47#
3۔ گڈ نائٹ آفر/ یوتھ آفر
قیمت: 23 روپے
مدت: 1 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 2.5 جی بی ( 1 بجے رات سے صبح 9 بجے تک)
کوڈ: *310*2*1*2#
4۔ ڈیلی شاندار آفر
قیمت: 198 روپے
مدت: 1 دن
زونگ سے زونگ منٹس:
لاتعداد
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: 800
انٹرنیٹ : 50 ایم بی
کوڈ: *999#
5۔ 3 دن بنڈل
قیمت: 63 روپے
مدت: 3 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 1000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 1 جی بی
کوڈ: *3433#
6۔ ویکلی سٹے ایٹ ہوم آفر
قیمت: 103 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 1000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 10 جی بی ( صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک)
کوڈ: *3434#
7۔ ویکلی بچت آفر
قیمت: 130
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 500
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 30
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 2 جی بی
کوڈ: *4444#
8۔ سپر ویکلی آفر
قیمت: 195 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 4 جی بی
ٍکوڈ: *2#
9۔ سپر ویکلی پلس
قیمت: 250 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 8 جی بی
کوڈ: *20#
10۔ سپر ویکلی میکس
قیمت: 325 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 25 جی بی
کوڈ: *220#
11۔ اپنا شہر لوکیش بیسڈ آفر
قیمت: 80 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 300
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 40
ایس ایم ایس: 300
انٹرنیٹ : 5 جی بی
کوڈ: *4466#
12۔ سپر ویکلی پریمیم آفر
قیمت: 365 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 180
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 30 جی بی
کوڈ: *225#
13۔ مائی زونگ ویکلی پرو
قیمت: 387 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 150
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 30 جی بی + 20 جی بی پب جی
کوڈ: یہ آفر My Zong ایپ سے لگائیں
14۔ ہفتہ وار لوڈ آفر
قیمت: 300 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 100
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 12جی بی
کوڈ: *70#
15۔ آل ان ون ویکلی ہائبرڈ
قیمت: 210 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 60
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 4 جی بی
کوڈ: *6464*2*2*1#
16۔ اپنا شہر پنجاب آفر
قیمت: 250 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 120
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 8 جی بی
کوڈ: *2222#
17۔ ہفتہ وار پنجاب آفر
قیمت: 155 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 1000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 100
ایس ایم ایس: 1000
انٹرنیٹ : 3 جی بی
کوڈ: *476#
18۔شاندار ماہانہ آفر
قیمت: 420 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 1000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 100
ایس ایم ایس: 1000
انٹرنیٹ : 1 جی بی
کوڈ: *1000#
19۔ منتھلی پنجاب آفر
قیمت: 575 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 3000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 400
ایس ایم ایس: 3000
انٹرنیٹ : 4 جی بی
کوڈ: *676#
20۔ منتھلی زونگ سپر کارڈ
قیمت: 699 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 250
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 10 جی بی
کوڈ: *50#
21۔ منتھلی سپریم آفر
قیمت: 899 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 300
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 20 جی بی
کوڈ: *3030#
22۔ منتھلی سپریم پنجاب آفر
قیمت: 1000 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 400
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 10 جی بی + 12 جی بی یوٹیوب
کوڈ:
*4545#
23۔ منتھلی سپر آفر
قیمت: 1299 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 450
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 20 جی بی+ 6 جی بی یوٹیوب+4 جی بی وٹس ایپ
کوڈ: *4567#
24۔ سپریم پلس آفر منتھلی پرو
قیمت: 1450 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 10000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 600
ایس ایم ایس: 10000
انٹرنیٹ : 40 جی بی
کوڈ: *1500#
25۔ منتھلی پریمیم آفر
قیمت: 299 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 5 جی بی
کوڈ: *6464*3*2*1#
26۔ منتھلی پریمیم پلس آفر
قیمت: 575 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 10 جی بی + 10 جی بی (رات 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
کوڈ: *3#
27۔ منتھلی پریمیم میکس
قیمت: 899 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 20 جی بی + 20 جی ( رات 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
کوڈ: *6#
28۔ منتھلی فیس بک آفر
قیمت: 113 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 6 جی بی فیس بک
سبسکرپشن کوڈ: *250#
29۔ منتھلی وٹس ایپ آفر +وٹس ایپ پلس
قیمت: 62 روپے +115 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *+200
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *+25
ایس ایم ایس: *+200
انٹرنیٹ : 5 جی بی وٹس ایپ +5 جی بی وٹس و ایمو
کوڈ : *247# پلس کوڈ: *4000#
30۔ منتھلی سوشل
قیمت: 199 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: 250
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 35
ایس ایم ایس: 250
انٹرنیٹ : 12 جی فیس بک+وٹس ایپ+ایمو
کوڈ: *6000#
31۔ منتھلی ایمو آفر
قیمت: 62 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 2.5 جی بی ایمو
کوڈ: *466#
32۔ ویکلی یوٹیوب بنڈل
قیمت: 138 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 8 جی بی یوٹیوب
کوڈ: *570#
33۔ ویکلی ٹک ٹاک آفر
قیمت: 51 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 2 جی بی ٹک ٹاک
کوڈ: *606#
34۔ میگا ڈیٹا آفر ویکلی
قیمت: 103 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 100 جی بی ( رات 1 بجے سے صبح 9 بجے تک)
کوڈ: *808#
35۔ ویکلی ایس ایم ایس بنڈل
قیمت: 29 روپے
مدت: 7 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: 1300
انٹرنیٹ : 200 ایم بی وٹس ایپ
کوڈ: *702#
36۔ منتھلی ایس ایم ایس بنڈل
قیمت: 69 روپے
مدت: 30 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: 500 ایس ایم ایس /روزانہ
انٹرنیٹ : 30 ایم بی وٹس ایپ روزانہ
کوڈ: *705#
انٹرنیٹ سم بنڈلز
1۔منتھلی 785
قیمت: 785 روپے
مدت: 30 دن
ڈیٹا : 4 جی بی + 5 جی بی صبح 4 سے شام 4 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ : *6666*1*6#
2۔منتھلی1875
قیمت: 1875 روپے
مدت: 30 دن
ڈیٹا: 35 جی بی
سبسکرپشن کوڈ : *6666*1*8#
ایم بی بی ڈیوائس بنڈلز
1۔ منتھلی 2600
قیمت: 2600 روپے
مدت: 30 دن
ڈیٹا: 80 جی بی+ 80 جی بی(صبح 4 بجے سے شام 4 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ : *6767*1*1*2#
2۔ منتھلی 3300
قیمت: 3300 روپے
مدت: 30 دن
ڈیٹا: 100 جی بی+ 100 جی بی(صبح 4 بجے سے شام 4 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ : *6767*1*1*3#
3۔ ایم بی بی 6 ماہ آفر
قیمت: 12500 روپے
مدت: 6 ماہ
ڈیٹا : ڈیٹا: 75 جی بی+ 30 جی بی(صبح 4 بجے سے شام 4 بجے تک) ہر ماہ
سبسکرپشن کوڈ : *6767*1*3*1#
سعودی عرب سپریم آفر
قیمت: 2749 روپے
مدت: 90 دن
زونگ سے زونگ منٹس: *
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 60
ایس ایم ایس: 60
انٹرنیٹ : 512 ایم بی+ وٹس ایپ کالز4 پیسہ / سیکنڈ
اس آفر کو لگانے کیلئے My Zong پر لاگ ان کریں

0 تبصرے