ٹیلی نار تازہ ترین پیکجز| ٹیلی نار کال پیکجز| ٹیلی نار انٹرنیٹ پیکجز
ٹیلی نار نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے کچھ نئے اور کچھ پرانے پیکجز ، بنڈلز اور آفرز کو اپ ڈیٹ کیا ہے ۔ ٹیلی نار کے ان اپ ڈیٹڈ پیکجز، بنڈلز اور آفرز کی تفصیل اس بلاگ میں آپ کیلئے پیش کی ہے ۔ امید ہے کہ یہ بلاگ آپ اور خاص طور پر ٹیلی نار کے صارفین کیلئے سود مند ثابت ہو گا ۔
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس بلاگ کو اپنے سوشل میڈیا ، فیس بک، ٹویٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست فائدہ اٹھا سکیں ۔
ٹیلی نار کے تازہ ترین کال پیکجز، نیٹ پیکجز ، آفرزاور بنڈلز یہ ہیں۔ Telenor Updated Packages
1۔ گڈ ٹائم آفر
قیمت: 8 روپے
مدت: 2 گھنٹے
آن نیٹ منٹس: 120
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس:
انٹرنیٹ : 250 ایم بی فیس بک
سبسکرپشن کوڈ: *345*20#
2۔ ٹکی پیک آفر
قیمت: 11 روپے
مدت: 1 دن
آن نیٹ منٹس: 50
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : *
سبسکرپشن کوڈ: *345*050#
3۔ فل ڈے آفر
قیمت: 22 روپے
مدت: 1 دن
آن نیٹ منٹس: 7500
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 50 ایم بی+ 100 ایم بی وٹس ایپ
سبسکرپشن کوڈ: *5*250#
4۔ 3 دن ہائبرڈ آفر
قیمت: 60 روپے
مدت: 3 دن
آن نیٹ منٹس: 150
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 15
ایس ایم ایس: 150
انٹرنیٹ : 150 ایم بی
سبسکرپشن کوڈ: *345*210#
5۔ 3/3 آفر
قیمت: 70 روپے
مدت: 3 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 600
دیگر نیٹ ورکس منٹس: *
ایس ایم ایس: 300
انٹرنیٹ : 50 ایم بی
سبسکرپشن کوڈ: *345*243#
6۔ 3 ڈے پلس آفر
قیمت: 80 روپے
مدت: 3 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 300
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 25
ایس ایم ایس: 300
انٹرنیٹ : 300 ایم بی
سبسکرپشن کوڈ: *345*91#
7۔ ویکلی سہولت آفر
قیمت: 180 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 1000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 70
ایس ایم ایس: 700
انٹرنیٹ : 100 ایم بی+ 350 ایم بی سوشل
سبسکرپشن کوڈ: *5*7#
8۔ ایزی کارڈ 150
قیمت: 160 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 1000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 50
ایس ایم ایس: 1000
انٹرنیٹ : 1.5 جی بی
سبسکرپشن کوڈ: *963#
9۔ ایزی کارڈ پلس 200
قیمت: 200 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 1500
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 60
ایس ایم ایس: 1500
انٹرنیٹ : 3 جی بی
سبسکرپشن کوڈ: *175#
10۔ ویکلی ایزی کارڈ میگا
قیمت: 270 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 2000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 85
ایس ایم ایس: 2000
انٹرنیٹ : 6 جی بی+ 6 جی بی ( رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک)
سبسکرپشن کوڈ: *001#
11۔ ایزی کارڈ 300
قیمت: 300 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 80
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 15 جی بی + 15 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *003#
12۔ ایزی کارڈ 450
قیمت: 500 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 750
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 75
ایس ایم ایس: 500
انٹرنیٹ : 1.5 جی بی + 1.5 جی بی وٹس ایپ
سبسکرپشن کوڈ: *350#
13۔ ایزی کارڈ 600
قیمت: 635 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 3000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 150
ایس ایم ایس: 3000
انٹرنیٹ : 6 جی بی + 6 جی بی رات ایک بجے سے دن 11 بجے تک
25 منٹس یوکے، یو ایس اے
سبسکرپشن کوڈ: *530#
14۔ ایزی کارڈ 800
قیمت: 825 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 5000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 300
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ : 9 جی بی + 9 جی بی رات 1 بجے سے صبح 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *80#
15۔ ایزی کارڈ 1000
قیمت: 1000 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 7000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 450
ایس ایم ایس: 10000
انٹرنیٹ : 15 جی بی + 15 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *248#
16۔ ایزی کارڈ میگا 60 دن
قیمت: 1600 روپے
مدت: 60 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 10000
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 600
ایس ایم ایس: 10000
انٹرنیٹ : 18 جی بی + 18 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: Easy Paisa App
17۔ اپنا شہر اربن لوکیشن بیس آفر
قیمت: 90 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 500
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 20
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 4 جی بی
سبسکرپشن کوڈ: *355#
18۔ ماہانہ بجٹ آفر
قیمت: 108 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 300
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 10
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ : 3 جی بی وٹس ایپ +10 روپے بیلنس
سبسکرپشن کوڈ: *514#
19۔ 3 ڈے انٹر نیٹ آفر
قیمت: 55 روپے
مدت: 3 دب
انٹرنیٹ : 500 ایم بی + 500 ایم بی رات 12 بجے سے صبح 8 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *32#
20۔ ویکلی انٹر نیٹ میکس
قیمت: 65 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 30 جی بی رات 12 بجے سے صبح 9 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *19#
21۔ ویکلی چھپر پھاڑ آفر
قیمت: 148 روپے
مدت: 7 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 10080
انٹرنیٹ : 70 ایم بی + 350 ایم بی سوشل
سبسکرپشن کوڈ: *5*700#
22۔ منتھلی چھپر پھاڑ آفر
قیمت: 447 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 43200
انٹرنیٹ : 2 جی بی وٹس ایپ، ایمو
سبسکرپشن کوڈ: Easy Paisa App
23۔ ڈیلی ڈے ٹائم آفر
قیمت: 20 روپے
مدت: 1 دن
انٹرنیٹ : 1.5 جی بی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *10#
24۔ ویکلی ڈے ٹائم آفر
قیمت: 70 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 4 جی بی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *71#
25۔ ویکلی الٹرا
قیمت: 220 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 8 جی بی + 1 جی بی گونج
سبسکرپشن کوڈ: *336#
26۔ ویکلی الٹرا پلس
قیمت: 280 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 10 جی بی + 10 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *225#
27۔ منتھلی الٹرا
قیمت: 650 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 10 جی بی + 10 جی بی رات 12 بجے سے صبح 8 بجے تک + 100 روپے بیلنس
سبسکرپشن کوڈ: *335#
28۔ منتھلی الٹرا پلس
قیمت: 900 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 25 جی بی + 25 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *303#
29۔ ویکلی سپر آفر
قیمت: 140 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 2 جی بی + 2 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *288#
30۔ منتھلی سپر آفر
قیمت: 448 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 6 جی بی + 6 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *345*169#
31۔ منتھلی سپر پلس
قیمت: 700 روپے
مدت: 30 دن
ٹیلی نار سے ٹیلی نار منٹس: 500
دیگر نیٹ ورکس منٹس: 100
انٹرنیٹ : 15 جی بی + 15 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *979#
32۔ منتھلی لائٹ
قیمت: 217 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 2 جی بی + 2 جی بی رات 1 بجے سے دن 11 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *301#
33۔ منتھلی سٹارٹر
قیمت: 480 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 4 جی بی + 4 جی بی رات 1 بجے سے صبح 7 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *302#
34۔ ویکلی لیٹ نائٹ آفر
قیمت: 65 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 30 جی رات 12 بجے سے صبح 9 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *19#
35۔ میگا منتھلی
قیمت: 220 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 100 جی رات 11 سے 12 بجے تک
سبسکرپشن کوڈ: *29#
36۔ ڈیلی یو ٹیوب
قیمت: 10 روپے
مدت: 1 دن
انٹرنیٹ : 500 ایم بی
سبسکرپشن کوڈ: *60#
37۔ ویکلی ویڈیو آفر
قیمت: 100 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ : 5 جی بی یوٹیوب، لائیکی، ٹک ٹاک، سنیک ویڈیو
سبسکرپشن کوڈ: *220#
38۔ منتھلی انٹرٹینمنٹ بنڈل
قیمت: 55 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 2 جی بی سنیپ چیٹ، ٹک ٹاک، لائکی، سنیک ویڈیو
سبسکرپشن کوڈ: *121#
39۔ منتھلی سوشل وٹس ایپ، فیس بک آفر
قیمت: 50 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 100 ایم بی + 3 جی بی فیس بک ، وٹس ایپ
سبسکرپشن کوڈ: *911#
40۔ منتھلی سوشل پلس
قیمت: 90 روپے
مدت: 30 دن
ایس ایم ایس: 10000
انٹرنیٹ : 6 جی بی فیس بک، وٹس ایپ، ٹویٹر
سبسکرپشن کوڈ: *660#
41۔ منتھلی ایمو آفر
قیمت: 60 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ : 2 جی بی ایمو
سبسکرپشن کوڈ: *466#
42۔ ڈیلی ایس ایم ایس
قیمت: 6 روپے
مدت: 1 دن
ایس ایم ایس: 240
سبسکرپشن کوڈ: *345*116#
43۔ ویکلی ایس ایم ایس
قیمت: 20 روپے
مدت: 7 دن
ایس ایم ایس: 2000
انٹرنیٹ : 100 ایم بی وٹس ایپ
سبسکرپشن کوڈ: *345*117#
44۔ منتھلی ایس ایم ایس
قیمت: 70 روپے
مدت: 30 دن
ایس ایم ایس: 10000
انٹرنیٹ : 1 جی بی وٹس ایپ، فیس بک
سبسکرپشن کوڈ: *345*363#

0 تبصرے