
جاز وارد تازہ ترین پیکجز| جاز کال
پیکجز| جاز انٹرنیٹ پیکجز
جاز پاکستان کا سب سے بڑا موبائل نیٹ ورک ہے۔ وارد کے
انضمام کے بعد یہ نیٹ ورک مزید تیزی سے بڑھ
رہا ہے۔ جاز اپنے صارفین ہمیشہ
بہترین پیکجز فراہم کرتا آیا ہے۔ اب
بھی جاز وارد نے اپنے پیکجز ، آفرز اور بنڈلز کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔
جاز کے نئے پیکجز کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1۔جاز گھنٹہ پیکجز
سپر گھنٹہ آفر
قیمت: 12 روپے
مدت: ایک گھنٹہ
انٹرنیٹ: 1 جی بی
کوڈ: *638#
فرینڈز بنڈل
قیمت: 10 روپے
مدت: 2 گھنٹے
آن نیٹ منٹس: 120
آف نیٹ منٹس: *
ایس ایم ایس: 200
انٹرنیٹ: دو گھنٹے کیلئے فیس بک مفت
کوڈ: *3000#
سپر ڈیٹا آفر
قیمت: 11 روپے
مدت: 10 گھنٹے
انٹرنیٹ: 5 جی بی رات 11 بجے سے صبح 9 بجے تک
کوڈ: *742#
لیٹ نائٹ ڈیٹا ڈیلی ایکسٹریم
قیمت: 18 روپے
مدت: 12 گھنٹے
انٹرنیٹ: 2
جی بی رات 12 بجے سے دن 12 بجے تک
کوڈ: *757#
2۔ ایک دن پیکجز
ڈے بنڈل
قیمت: 17 روپے
مدت: 1 دن
آن نیٹ منٹس: 300
آف نیٹ منٹس: *
ایس ایم ایس: 300
انٹرنیٹ: 20 ایم
بی
کوڈ: *340#
سپر بنڈل
قیمت: 23 روپے
مدت: 1 دن
آن نیٹ منٹس: 1440
آف نیٹ منٹس:*
ایس ایم ایس: 50
انٹرنیٹ: 200 ایم بی
کوڈ: *212#
سپر پلس بنڈل
قیمت: 35 روپے
مدت: 1 دن
آن نیٹ منٹس: 500
آف نیٹ منٹس: 5
ایس ایم ایس: 500
انٹرنیٹ: 500 ایم بی
کوڈ: *558#
ڈیلی فیس بک آفر
قیمت: 3 روپے
مدت: 1 دن
انٹرنیٹ: 200 ایم بی فیس بک
کوڈ: *455#
ڈیلی یوٹیوب اینڈ سوشل
قیمت: 19 روپے
مدت: 1 دن
انٹرنیٹ: 1 جی بی یوٹیوب ، فیس بک، وٹس ایپ
کوڈ: *968#
ڈیلی میگا
قیمت: 35 روپے
مدت: 1 دن
انٹرنیٹ: 1 جی بی
کوڈ: *117*4#
3۔ تین دن پیکجز
3 ڈے میکس، گفٹ بنڈل
قیمت: 41 روپے
مدت: 3 دن
آن نیٹ منٹس: 100
انٹرنیٹ: 1 جی بی
کوڈ: *631# گفٹ بنڈل۔ *919#
4۔ ویکلی پیکجز
ویکلی وائس آفر
قیمت: 92 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 650
کوڈ: *211#
ورک فرام ہوم بنڈل
قیمت: 110 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 5000
آف نیٹ منٹس:*
ایس ایم ایس: *
انٹرنیٹ: 10 جی بی (8 بجے صبح سے 6 بجے شام تک)
کوڈ: *117*14#
ویکلی ہائبرڈ
قیمت: 145 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 1000
آف نیٹ منٹس: 30
ایس ایم ایس: 1000
انٹرنیٹ: 1 جی
بی
کوڈ: *407#
ویکلی آل نیٹ ورک
قیمت: 210 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 1000
آف نیٹ منٹس: 60
ایس ایم ایس: 1000
انٹرنیٹ: 3 جی بی
کوڈ: *700#
ویکلی سپر ڈوپر
قیمت: 263 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 1500
آف نیٹ منٹس: 60
ایس ایم ایس: 1500
انٹرنیٹ: 3 جی بی+ 3 جی بی (صبح 2 بجے سے دن 2 بجے تک)
کوڈ: *770#
ویکلی سپر پلس میگا
قیمت: 310 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 5000
آف نیٹ منٹس:80
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ: 12 جی بی
کوڈ: *505#
ویکلی سپر میکس
قیمت: 388 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 6000
آف نیٹ منٹس: 100
ایس ایم ایس: 6000
انٹرنیٹ: 30 جی بی
کوڈ: *506#
ویکلی یوٹیوب اینڈ سوشل
قیمت: 127 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ: 5 جی بی یوٹیوب، فیس بک، وٹس ایپ، ایمو، بپ
کوڈ: *660#
ویکلی سوشل پلس
قیمت: 173 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 500
آف نیٹ منٹس: 25
ایس ایم ایس: 500
انٹرنیٹ: 8 جی بی( یوٹیوب، بپ، وٹس ایپ، فیس بک، ایمو)
کوڈ: *668#
ویکلی وٹس ایپ
قیمت: 23 روپے
مدت: 7 دن
ایس ایم ایس: 1500
انٹرنیٹ: 25 ایم بی
کوڈ: *101*1*07#
ویکلی میگا
قیمت: 253 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ: 7 جی بی + 1 جی بی وٹس ایپ
کوڈ: *159#
ویکلی میگا پلس
قیمت: 322 روپے
مدت: 7 دن
انٹرنیٹ: 15 جی بی + 10 جی بی (2am-2pm)
کوڈ: *453#
لاجواب ہفتہ وار آفر
قیمت: 81 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 2500
آف نیٹ منٹس: 25
ایس ایم ایس: 2500
انٹرنیٹ: 2.5 جی بی
کوڈ: *565#
سپر چناب آفر
قیمت: 92 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 600
آف نیٹ منٹس:30
ایس ایم ایس: 600
انٹرنیٹ: 4 جی بی + 4 جی بی رات 2 بجے سے دن 2 بجے تک
کوڈ: *664#
ویکلی لائٹ ویکلی پریمیم
قیمت: 195 روپے
مدت: 7 دن
آن نیٹ منٹس: 50
انٹرنیٹ: 4 جی بی
کوڈ: *117*47#
ماہانہ پیکجز
ڈیٹا انفیٹی منتھلی براؤزر
قیمت: 103 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ: 2 جی بی
کوڈ: *709#
منتھلی سوشل
قیمت: 142 روپے
مدت: 30 دن
ایس ایم ایس: 12000
انٹرنیٹ: 7 جی بی سوشل
کوڈ: *661#
جاز ماہانہ بچت آفر
قیمت: 138 روپے
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 250
آف نیٹ منٹس: 35
ایس ایم ایس: 2000
انٹرنیٹ: 4 جی بی وٹس ایپ، ایمو،بپ
کوڈ: *614#
منتھلی میگا پلس
قیمت: 429 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ: 6 جی بی +6 جی بی (رات 2 سے دن 2 تک )
کوڈ: *117*30#
منتھلی سپریم
قیمت: 628 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ: 10 جی بی + 12 جی بی ( رات 2 بجے سے دن 2 بجے تک)
کوڈ: *117*32#
منتھلی پریمیم
قیمت: 748 روپے
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 250
انٹرنیٹ: 25 جی بی
کوڈ: *2000#
منتھلی ہائبرڈ
قیمت: 563 روپے
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 10000
آف نیٹ منٹس: 50
ایس ایم ایس: 2500
انٹرنیٹ: 2 جی بی
کوڈ: *430#
سپر ڈوپر کارڈ بندل
قیمت: 690 روپے
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 2000
آف نیٹ منٹس:150
ایس ایم ایس: 2000
انٹرنیٹ: 2 جی بی
کوڈ: *601#
منتھلی سوپر ڈوپر
قیمت: 754 روپر
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 3000
آف نیٹ منٹس: 165
ایس ایم ایس: 3000
انٹرنیٹ: 8 جی بی
کوڈ: *706#
منتھلی سوپر ڈوپر پلس
قیمت: 1001
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 5000
آف نیٹ منٹس: 300
ایس ایم ایس: 5000
انٹرنیٹ: 17 جی بی
کوڈ: *707#
منتھلی میکس
قیمت: 1196 روپے
مدت: 30 دن
آن نیٹ منٹس: 10000
آف نیٹ منٹس: 500
ایس ایم ایس: 1000
انٹرنیٹ: 25 جی
بی
کوڈ: *708#
ایم بی بی ڈیوائس پیکجز
ایم بی بی ریگولر
قیمت: 1830 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ: 30 جی بی + 30 جی بی (رات 1 بجے سے دن 1 بجے
تک)
کوڈ: *117*73#
ایم بی بی میگا
قیمت: 2000 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ: 50 جی بی + 50 جی بی ( رات 1 بجے سے دن 1 بجے
تک)
کوڈ: *117*36#
ایم بی بی ہیوی
قیمت: 2614 روپے
مدت: 30 دن
انٹرنیٹ: 75 جی بی + 75 جی بی (رات 1 بجے سے دن 1 بجے تک)
کوڈ: *117*74#

0 تبصرے