اداکار علی انصاری اور سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی کی شادی، مکمل ویڈیو شیئر کردی

اداکار علی انصاری اور سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی کی شادی، مکمل ویڈیو شیئر کردی

 

اداکار علی انصاری اور سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی کی شادی، مکمل ویڈیو شیئر کردی

 

نوبیاہتا خوبصورت فنکار جوڑی علی انصاری اور صبور علی نے اپنی شادی کی مکمل ویڈیو انسٹا گرام پر اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کر دی۔صبور علی اور علی انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی 1:48 منٹ کی اس ویڈیو کو خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے جس میں خوشی بھرے آنسوؤں کو واضح دیکھا جا سکتا ہے۔


علی انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے " علی اور صبور کا نکاح"



جبکہ صبور علی کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو میں لمبا چوڑا کیپشن بھی لکھا گیا ہے۔ صبور علی کی جانب خوشی کے اظہار کے ساتھ اپنے والدین کا گھر چھوڑ کو اپنا ڈر بھی قرار دیا ہے۔


اپنی اور علی انصاری کی شادی پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا ہے۔


صبور علی کی جانب سے لکھے گئے اس کیپشن میں علی انصاری کی تعریفیں بھی کی گئی ہیں اور ان سے اپنی محبت کا برملا اظہار بھی کیا گیا ہے۔


SSSSSSSSSS


اس خوبصورت جوڑی کے مداح اس ویڈیو کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کی خوشیوں کیلئے دعا گو بھی ہیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے