راولپنڈی سے سکردو آنے والی کوسٹر تنگوس پل کے مقام پر حادثے کا شکار، 5 مسافر زخمی

راولپنڈی سے سکردو آنے والی کوسٹر تنگوس پل کے مقام پر حادثے کا شکار، 5 مسافر زخمی

راولپنڈی سے سکردو آنے والی کوسٹر تنگوس پل کے مقام پر حادثے کا شکار، 5 مسافر زخمی

سکردو:  راولپنڈی سے سکردو آنے والی کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی، 5 مسافر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق

روالپنڈی سے سکردو آنے والی کوسٹر نمبر LES.9315 سکردو جا رہی تھی جو کہ تنگوس پل کے مقام پر تیز رفتاری برف سے پھسل جانے کی وجہ سے گہری کھای میں جا گری۔ خبر کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر روندو غلام علی ہمراہ , تحصیلدار روندو و عملہ موقع پر پنچ کر ریسکو 1122 اور سول ڈمبوداس تھوار کی ایمبولینس میں ریسکو کیا گیا۔ کوسٹر میں 8 افراد سوار جسمیں سے 5 افراد زخمی تھے جن کو فوری طور پر ریسکو 1122 اور سول ہسپتال تھوار کی ایمبولینس میں RHQ سکردو منتقل کر دیا ہے۔

باقی 3 سواری مسمیان مظاہر ساکن گلتری ,مایکل اور قیصر جو کہ اپنے آپکو پاک فوج کا ملازم اظہار کر رہے ہیں اللہ کے فضل صحیح سلامت ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے