مری آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ، ١٩ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی

مری آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ، ١٩ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی

مری آفت زدہ قرار، ایمرجنسی نافذ، ١٩ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ علاقہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے مری کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مری کو آفت زدہ قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ اور مری اورگلیات میں ایمرجنسی 

نافذ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری دفاتر اور ریسٹ ہاؤسز کو عوام کیلئے کھولنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے ہیں۔

دوسری طرف وزیرداخلہ پاکستان شیخ رشید نے مری میں 19 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مری میں موسم ٹھیک نہیں ہوتا کسی کو 

وہاں جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مری میں شدید برف باری، مری سے آنے والی خوفناک ویڈیوز

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے