وزیراعظم کے حلقے میں پورے خاندان کو قتل کر کے ختم کردیا گیا، لواحقین نے وتہ خیل چوک میں میت رکھ کر احتجاج

میانوالی: وزیراعظم عمران خان کے حلقے میں مخالفین نے پورا خاندان ختم کر دیا مگر میانوالی پولیس سے ایک اشتہاری ملزم نہ پکڑا جا سکا۔

عمران خان اپنی ریاست مدینہ کا حال وتہ خیل چوک میانوالی میں آ کر دیکھ لیں، ملزمان نے میرا پورا خاندان ختم کردیا۔ برکت اللہ  کی میڈیا سے گفتگو

انصاف میں تاخیر انصاف کا قتل میانوالی خاندانی دشمنی میں پورا خاندان قتل ہوگیا لواحقین کا میت وتہ خیل چوک میں رکھ کر احتجاج وسیم خان پائی خیل آج خاندانی دشمنی میں قتل ہوگئے

اس دشمنی میں کچھ عرصہ قبل وسیم خان کے دو بھائی عدنان خان مظفر خان اور انکے والد اسلم خان بھی قتل ہو چکے ہیں۔

آج یہ پورا خاندان ختم ہوگیا وسیم خان پاکستان آرمی میں ملازم تھے

وسیم خان کی فیملی کا وتہ خیل چوک پر چار گھنٹے سے احتجاج جارہی جس سے ٹریفک بند مگر انتظامیہ خاموش تماشائی جس میں خواتین بھی شامل ہیں

انکی مخالف پارٹی کے ضیاءاللہ پائی خیل کے والد ثناءاللہ خان بھی آج قتل ہوگئے ہیں ملزم ضیاءاللہ کئی سالوں سے اشتہاری ملزم ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے