ڈیرہ اسماعیل خان میئرکے امیدوار کا قتل، تیسری بیوی ملوث نکلی

ڈیرہ اسماعیل خان میئرکے امیدوار کا قتل، تیسری بیوی ملوث نکلی

 

ڈیرہ اسماعیل خان میئرکے امیدوار کا قتل، تیسری بیوی ملوث نکلی


 ڈیرہ اسماعیل خان: میئر کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا۔ ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نجم الحسنین لیاقت کی پریس کانفرنس۔


عمر خطاب شیرانی کے قتل میں کوئی سیاسی عنصر ملوث نہیں۔ ہم ان کے خاندان کی عزت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے محرکات کو  سامنے لانے سے گریز کریں گے۔


اس کے قاتلوں میں مرکزی ملزم   عبدالحکیم ولد دراز سکنہ جنوبی وزیرستان  حال ساکن بلال  آباد ڈیرہ اسماعیل خان  جبکہ ان کا ساتھی  شفیق افغانستان کا شہری ہے حال ساکن ڈی آئی خان ہے۔ ایک خاتون جس کا نام انیتا   ہے وہ مقتول کی تیسری بیوی ہیں۔ وہ بھی گرفتار ہیں۔ 


اب تک کی تفتیش کے مطابق کوئی سیاسی یا دہشتگردی کا عنصر شامل نہیں۔


 آلہ قتل برآمد ہو چکا ہے۔ مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے