خاتون منشیات فروش گرفتار، ساڑھے تین کلو سے زائد منشیات برآمد

خاتون منشیات فروش گرفتار، ساڑھے تین کلو سے زائد منشیات برآمد

خاتون منشیات فروش گرفتار، ساڑھے تین کلو سے زائد منشیات برآمد

لیہ : تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے منشیات فروش خاتون گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے قبضے سے ساڑھے تین کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی ہے۔

تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ایک کارووائی میں ملزمہ نسرین بی بی کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضہ سے 3کلو 565گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمہ ٹرائیبل ایریا سے منشیات لاکر ضلع لیہ میں منشیات سپلائی کرتی تھی۔

سب انسپکٹر ہارون رضا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی کی

سماج دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچا کر منشیات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ایس ایچ او کوٹ سلطان

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے