ایس ایچ او کے آئی یو و عملہ کی بروقت کامیاب کارروائی اقدام قتل کے تمام ملزمان کو دو دن میں پستول سمیت گرفتار۔

گلگت :ایس ایچ او کے آئی  یو و عملہ کی بروقت کامیاب کارروائی اقدام قتل کے تمام ملزمان کو دو دن میں پستول سمیت گرفتار۔

گزشتہ روز مسمی سید محمد اسماعیل شاہ ولد سید محمد شاہ سکنہ آستانہ محلہ دنیور پر نامعلوم ملزمان نے بہ نیت قتل فائرنگ کرکے زخمی کیے تھے جس پر تھانہ کے آئی  یو میں مقدمہ 

نمبر 01/2022 بجرائم زیر دفعات۔337,324/34 ت پ قائم کیا جا کر ملزمان کی تلاش شروع کردی اور جدید تیکنیک کے ساتھ ساتھ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد 

سے واردات میں استعمال شدہ کار کی شناخت ہو کر ملزمان 1.سید میثم عباس پستول سمیت 2.سید مظفر عباس ساکنان چیڑ چوک جوٹیال بالا 3. دانیال علی ولد ایثار علی 4. نوید 

کمال ولد کمال الدین ساکنان جماعت خانہ ایریا ذوالفقار آباد گلگت کو کار نمبر.01.1445 NCP.AST اور تین عدد سمارٹ موبائل فون سمیت گرفتار کیا گیا ہے 

ملزمان سمیت تفتیش جاری ہے۔

ایس ایس پی گلگت اسحاق حسین صاحب نے ایس ایچ او و عملے کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے