مجرمانہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے تا کہ جرائم کا سدباب کیا جا سکے۔ ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ ڈی پی او لیہ

کوٹ سلطان : ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ ڈی پی او لیہ کا ریورائن پولیس پوسٹ بیٹ دیوان کا وزٹ ،عمارت کے اندر ونی و بیرونی مختلف حصوں کاوزٹ ،متعینہ سٹاف سے مسائل دریافت کیے ،مجرمان سرگرمیوں میں ملوث عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ۔ترجمان لیہ پولیس

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ڈاکٹر ندا عمر چٹھہ نے ریورائن پولیس پوسٹ بیٹ دیوان کو وزٹ کیا ،اس موقع پر او ایس آئی مجیب الرحمن و دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے ،ڈی پی او لیہ نے ریوارئن پولیس پوسٹ کی عمارت کے اندرونی و بیرونی مختلف حصوں کا وزٹ کیا ،متعینہ سٹاف سے ملاقات کی اور ان سے مسائل دریافت کیے ،تعینات پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دریائی کنارے گشت کو موئثر بنایا جائے اور مجرمانہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے تا کہ جرائم کا سدباب کیا جا سکے ،اس کے علاوہ دریائی راستے ضلع میں داخل ہونے والے افراد کو ریکارڈ مرتب کیا جائے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے