لاہور دھماکہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے پاکستان کی سالمیت اور امن کے خلاف سازش ہے۔ دلشاد عیسیٰ خان

لاہور دھماکہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے پاکستان کی سالمیت اور امن کے خلاف سازش ہے۔ دلشاد عیسیٰ خان

لاہور دھماکہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے پاکستان کی سالمیت اور امن کے خلاف سازش ہے۔ دلشاد عیسیٰ خان

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنما گلگت بلتستان دلشاد عیسیٰ خان کا لاہور انارکلی بازار میں دھماکے پر افسوس و دکھ کا اظہار۔

اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہے،

لاہور دھماکہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے پاکستان کی سالمیت اور امن کے خلاف سازش ہے۔

دشمنانِ پاکستان ملک کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں ہیں، انہوں نے مذید کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کو ملکی ترقی اور خوشحالی بلکل برداشت نھی ہورہی

دشمن کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتا،

پاکستان کی عوام اور سیکیورٹی فورسز نے دھشت گردی کے خاتمے اور ملک میں امن کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،

حکومت جلد از جلد دھماکے کے زمہ داران کا تعین کر کے انہیں نشان عبرت بنائیگی.

وفاقی و پنجاب حکومت دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرے

لاہور انارکلی دھماکے کے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے