احمد پور شرقیہ میں ٹرالر کی رکشہ کو ٹکر ، سکول جانے والے 4 بچے جاں بحق، 10 زخمی

احمد پور شرقیہ میں ٹرالر کی رکشہ کو ٹکر ، سکول جانے والے 4 بچے جاں بحق، 10 زخمی

احمد پور شرقیہ میں ٹرالر کی رکشہ کو ٹکر ، سکول جانے والے 4 بچے جاں بحق، 10 زخمی

بہاولپور: احمد پور شرقیہ میں ٹرالر کی رکشہ کو ٹکر ، سکول جانے والے 4 بچے جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے۔

تفصیل کے مطابق احمد پور شرقیہ کے علاقے مسافر خانہ میں سکول جانے والے بچوں کے رکشہ کو تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی ۔ جس کے نتیجے میں 4 بچے موقع پر جاں بحق جبکہ 10 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے فوری طور پر طبی امداد دے کر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس موقع پر غم و اندوہ کے ساتھ ساتھ بہت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ بچوں کے والدین دھاڑیں مار مار کر روتے دکھائی دیئے۔ پورا علاقہ غم میں ڈوب گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے