خیرپور ٹامیوالی کے نزدیک دو مسافر بسوں میں تصادم ، 6 سے زائد مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

خیرپور ٹامیوالی کے نزدیک دو مسافر بسوں میں تصادم ، 6 سے زائد مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

 

خیرپور ٹامیوالی کے نزدیک دو مسافر بسوں میں تصادم ، 6 سے زائد مسافروں کے جاں بحق 

ہونے کی اطلاعات

 


بہاولپور :خیر پور ٹامیونوالی کے نزدیک  اڈا سرانی پر 2 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو ذرائع

 

ابتدائی اطلاع کے مطابق ٹریفک حادثے میں 6 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 35 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، ریسکیو ذرائع

 

زخمیوں کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع

 

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع


15 کے قریب شدید زخمیوں کو بی وی ایچ ہسپتال بہاورلپور منتقل کیا گیا ہے جبکہ دیگر2 درجن سے زائد زخمیوں کو تحصیل 

ہیڈکوارٹر ہسپتال خیر پور ٹامیوالی میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔

 

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک بس موٹرسائیکل کو بچانے کی کوشش میں سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی۔ 


ایک بس بہاولپور سے حاصل پور جبکہ دوسری بس حاصل پور سے بہاولپور آ رہی تھی۔ 

اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے