کہوٹہ بیور کےنزدیک ٹریفک حادثہ، حساس ادارے کا سابق ملازم جاں بحق ، بیٹا اور ڈرائیور شدید زخمی

کہوٹہ بیور کےنزدیک ٹریفک حادثہ، حساس ادارے کا سابق ملازم جاں بحق ، بیٹا اور ڈرائیور شدید زخمی

کہوٹہ بیور کےنزدیک ٹریفک حادثہ، حساس ادارے کا سابق ملازم جاں بحق ، بیٹا اور ڈرائیور شدید زخمی

آزاد کشمیر( مانیٹرنگ ڈیسک) کہوٹہ بیور کےنزدیک ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں  حساس ادارے کا سابق ملازم جاں بحق ہو گیا ہے   جبکہ اس کا  بیٹا اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  آزاد کشمیر  تتہ پانی کے تاجر منظر بہرام اور ان کے والد صوبیدار (ر) بہرام دین راولپنڈی سے واپس آ رہے تھے کہ   کہوٹہ بیور کے مقام ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے۔

حادثہ کے نتیجہ میں منظر بہرام کے والد حساس ادارے کے سابق ملازم صوبیدار (ر) بہرام دین موقع پر جاں بحق ہو گئے۔  جبکہ منظر بہرام اور گاڑی کا ڈرائیور ابصارحسین شاہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔

صوبیدار (ر) بہرام دین (مرحوم) کی نماز جنازہ آج سہہ پہر تین بجے پرل کے مقام پر ادا کی گئی ہے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے