چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت ، خلائی گاڑی نے تصاویر بھیج دیں

چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت ، خلائی گاڑی نے تصاویر بھیج دیں

چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت ، خلائی گاڑی نے تصاویر بھیج دیں

چین کی طربف سے بھیجی جانے والی خلائی گاڑی یوتو-2 نے چاند کے دور دراز علاقے میں پراسرار جھونپڑی دریافت کی ہے۔

خلائی گاڑی نے جھونپڑی کی تصاویر خلائی ایجنسی کو بھیج دی ہیں۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  چاند کے تاریک حصے میں ایک چوکور چیز موجود ہے۔

خلائی ماہرین کا کہنا ہے کہ تصاویر میں موجود جھونپڑی سمجھی جانے والی چیز بڑا پتھر یا کسی بڑے پتھر کا ٹکڑا بھی ہو سکتا ہے۔

چین نے 3 سال پہلے خلائی گاڑی یوتو-2 چاند کے دور دراز اور تاریک حصوں کی معلومات جاننے کیلئے روانہ کی تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے