پیپلزپارٹی کے 54ویں یوم تاسیس کی تقریب 30 نومبر کو دن ایک بجے ڈسٹرکٹ بار روم میں ہوگی۔ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ( اردو ورلڈ سپیشل ) پیپلز پارٹی مظفرگڑھ کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ نے اردو ورلڈ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  پیپلز پارٹی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس کی تقریب ڈسٹرکٹ بار روم مظفرگڑھ میں 30.نومبر بروز منگل دوپہر ایک بجے دن منعقد ہوگی۔  

تقریب میں ضلع بھر کے پارٹی عہدیدارن اور کارکنان اور تمام الائیڈ ونگز کارکنان اور عہدیداران  شرکت کرینگے۔ تقریب سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مظفرگڑھ کے اہم عہدیدارن خطاب کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں ، کاشتکاروں اور پسے ہوئے طبقوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ  عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے جدوجہد کی ہے۔ جدوجہد کا یہ سفر تب تک جاری رہے گا جب تک عام آدمی کو حقوق مل نہیں جاتے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے