ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کا سالانہ اجلاس، ملک مظہر حسین پہوڑ و دیگر کا خطاب

مظفرگڑھ ( اردو ورلڈ سپیشل) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کا سالانہ اجلاس ڈسٹرکٹ بار روم میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے نامور قانون دان و پیپلزپارٹی ضلع مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری ملک مظہر حسین پہوڑ، ممبر پنجاب بار کونسل جام محمد یونس ایڈووکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سردار عبدالقیوم دستی، سابق صدر بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ تصدق حسین شاہ، سابق صدر بار ایسوسی ایشن  مظفرگڑھ مہر اعجاز حسین، معین الدین جوئیہ ایڈووکیٹ و دیگر نے خطاب کیا۔ 

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کا سالانہ اجلاس، ملک مظہر حسین پہوڑ و دیگر کا خطاب

اس موقع پر بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ عہدیداران اور اراکین نے الیکشن 2022-2023 کیلئے امیدوار صدر ملک سعیداللہ، امیدوار جنرل سیکرٹری معین الدین جوئیہ سے الحاق اور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ 

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کا سالانہ اجلاس، ملک مظہر حسین پہوڑ و دیگر کا خطاب
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا گروپ فوٹو
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کا سالانہ اجلاس، ملک مظہر حسین پہوڑ و دیگر کا خطاب
اجلاس کے بعد دعا کرائی جا رہی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے